ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تیشہ

محفلین
بوچھی میں لیپ ٹاپ پر ہوں اس وقت اس لیے ساتھ ساتھ دیکھ بھی رہی ہوں اور یہاں پر بھی ہوں

کیسا لگا آپ کو اسکا آخری آئیٹم جس کی بیوی والا دیکھیے گا

اچھا آپ سوٹ والی فلم کیا ویڈیو پر دیکھ رہی ہیں یا سنیما میں لگی ہے وہاں ؟؟؟


:confused:
سوٹ والی فلم کونسی تعبیر ؟
 

تیشہ

محفلین
نچ کے دیکھا ، بلکل بکواس فضول شٹِ تھا ، میں نے تھوڑا سا دیکھا تو مجھے آئیڈیا ہوگیا تھا بکواس :mad: ،
ناچ کا تو بہانہ ہی ہوتا ہے ۔ اصل میں بنائی تو جوڑی شادی کے لئے ہوتی ہے ۔ :music: یہ اچھا آئیڈیا ہے جسکی شادی نا ہو رہی ہو وہ ناچ شو میں کوئی ساتھی چُن لے ۔ بس باقی کا کام نچ شو والے اور دیکھنے والی عوام خود ہی کردیتی ہے ۔
hehe.gif


اور ایک شو کرنے کے بعد وہ جوڑی ہمیشہ کے لئے تصور کرلی جاتی ہے ۔ :music:

یہ ٹی وی شو کم ، شادی دفتر زیادہ ہوتے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
اُففففففف،

رات کو آپ ذرا وِنیس '' پر '' بگ ِباس سٹیج شو پلے دیکھتی ۔ :blush:

hehe.gif
حدیں کراس کرچکے ہیں یہ پنجابی سٹیج پلے ۔ اور اُوپر سے ہمارے فنکار ۔ :blush:
:grin1:
 

تیشہ

محفلین
اف میں اور میری غلطیاں :blush: اپ نے بتایا تھا نا شوٹ آن سائیٹ والی وہی کہی تھی ۔دیکھی کہ نہیں

بوچھی آج صبح پی ٹی وی گلوبل پر ڈرامہ لگا ہوا تھا پرانا بہت ہی زبردست
برد کی بے وفائی پر تھا




نہیں تعبیر ، سنیما میں نہین لگا کرتی اردو ، کیونکہ ہمارا cinema خالص انگش ہے اوڈین ' اور اکلوتا ہے ، اردو انڈین لندن سٹی ، ووڈگرین ،،الفورڈز ، کی طرف سب اردو کے سنیما ہیں ، میں اسلئے جو دیکھنا چاہتی ہوں تو اقراہ مجھے نیٹ سے ہی لنک فراہم کردیا کرتی ہے ۔ اور میں نیٹ پے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اردو کی ۔ :hatoff:
نہیں میں نے ڈرامہ نہیں دیکھا ،۔ اور یہ برد کی بے وفائی ۔؟ کیا ہوا :confused: غالبا آپ مرد لکھنا چاہ رہی ہیں :grin: ،، انکی تو بے وفائیاں ویسے ہی دیکھنے سننے میں آتی رہتیں ہیں ، دیکھکر کیا کرنا ہے :music:
یہ کونسا نئی چیز ہے ۔ نئی ہو تو بندہ دیکھے بھی ۔
chips.gif
آپ نے سنا نہیں :confused: مرد میں وفا نام کی چیز ہوا نہیں کرتی ۔ تو یہ تو ہم دیکھ دیکھ سن سن اب تو فیڈاپ ہوئے ۔ نئی بات نہیں ۔
 

تعبیر

محفلین
نہیں تعبیر ، سنیما میں نہین لگا کرتی اردو ، کیونکہ ہمارا Cinema خالص انگش ہے اوڈین ' اور اکلوتا ہے ، اردو انڈین لندن سٹی ، ووڈگرین ،،الفورڈز ، کی طرف سب اردو کے سنیما ہیں ، میں اسلئے جو دیکھنا چاہتی ہوں تو اقراہ مجھے نیٹ سے ہی لنک فراہم کردیا کرتی ہے ۔ اور میں نیٹ پے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اردو کی ۔ :hatoff:
نہیں میں نے ڈرامہ نہیں دیکھا ،۔ اور یہ برد کی بے وفائی ۔؟ کیا ہوا :confused: غالبا آپ مرد لکھنا چاہ رہی ہیں :grin: ،، انکی تو بے وفائیاں ویسے ہی دیکھنے سننے میں آتی رہتیں ہیں ، دیکھکر کیا کرنا ہے :music:

بوچھی مجھے بھی لنک بھجیے گا ای میل میں پلیز :)
 

تیشہ

محفلین
جی بہت بہتر ، ۔۔ میں دیکھو لوں تو آپکو روانہ کرتی ہوں اصل میں یہ فلم '' دو سال پہلے جو لندن میں انڈرگراؤنڈ ٹیوب میں جو دھماکے کئے گئے تھے ۔ ۔۔ اور بس میں بم رکھ کر اڑانے کی کوشیش کی تھی ۔ یہ ساری کہانی انہی کے بارے میں ہے ۔ اور جو بچارہ مسلم جسوقت انڈگراونڈ میں دھماکہ ہوا تھا وہ اس سے خوف زدہ ہوکر بھاگ رہا تھا جسکو گولی مار دی گئی یہ سمجھتے ہوئے کے اس انڈر گراونڈ میں بم دھماکے یہ کرکے بھاگ رہا تھا

سو ، چوںکہ لندن کے سارے یہ واقعات میں خود دیکھ چکی ہوں جب جب ہوئے تھے ۔ سو اب موؤی دیکھنا لازمی بنتا ہے میرا کہ دیکھوں ۔ ۔۔ اور دیکھ رہی ہوں :hatoff:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میرا یاد گار ڈرامہ ایلفا براھو چارلی ہے سنا تھا یہ سچی کہانی ہے کیا یہ سچ ہے ؟ پسند کے چینل ڈسکوری ۔نیشنل جیو گرافکس ۔۔۔۔

امین جی اس میں جو رول تھا نا جس کی ٹانگیں کاٹ دیتے ہیں وہ ایک آرمی کا سچا واقعہ ہے اور باقی بھی کچھ آرمی اور فورسس کے سچے واقعات پر مبنی تھا مجھے یاد نہیں اب پوری طرح کہ بہت پہلے دیکھا تھا

بالکل تعبیر! کیپٹن کاشف کر کردار کے ساتھ دو حقیقی واقعات کو جوڑا گیا تھا۔ ایک سیاچن پر جب اس کردار کو ڈراپ کرنا دکھاتے ہیں۔ حقیقت میں پاکستان آرمی کے کیپٹن نوید کو 1980 کی دہائی میں یہاں ڈراپ کیا گیا تھا۔ اس جگہ کو نوید ٹاپ کہتے ہیں۔ وہ ابھی بھی پاک آرمی میں ہیں اور شاید میجر ہی ہیں ابھی تک۔ مجھے صحیح یاد نہیں کہ ان کو کون سا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
دوسرے کیپٹن عباسی تھے جن کے ہاتھ اور ٹانگیں کٹی تھیں۔ ان کو تمغہء بسالت دیا گیا تھا اور میجر بن گئے تھے۔ اب یہ معلوم نہیں کہ وہ ابھی بھی آرمی میں ہیں یا نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی مجھے بھی لنک بھجیے گا ای میل میں پلیز :)




کوئی فائدہ نہیں
mood-emoticons-smileys12.gif
میں سمجھی بڑی دھڑاک دھڑاک ڈشو ڈشو ہے یہ فلم ،
میں نے وہ فائٹ ، وہ مار دھاڑ بم بلاسٹ ، شوٹ دیکھنے تھے جو انڈر گراونڈ میں پھوڑے تھے ۔ میں بڑا ماحول بنا کر ۔ ۔ موؤی لگا کر ۔۔ لائٹ آف کرکے ۔ ۔۔ جب دیکھنے بیٹھی تو
mood-emoticons-smileys12.gif
کچھ بھی نہیں ۔ ۔ :confused: بم بلاسٹ ہوجانے کے بعد کی شروعات ہے ۔
جبکہ میں نے شروع سے شروع کی دیکھنی تھی ۔ ۔
بس ایسے ہی ہے
01hmm.gif

آپ نا دیکھکر اپنا قیمتی وقت ویست کریں ۔ ۔ لیو ات ،
 

طالوت

محفلین
L O S T مووی دیکھتا ہے کوئی بھئی ؟ اس کا چھٹا سیزن کب شروع ہو رہا ہے ؟
عزیز فرحت نے بھی تصدیق کر دی ہے الفا براوو چارلی والے واقع کی ۔۔۔ نوٹ کر لو ۔۔۔
وسلام
 
Top