ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

شمشاد

لائبریرین
حارث رؤف کامیاب گیند باز رہا۔
اپنے 4 اوور میں ایک میڈآن اوور، 12 اسکور دیئے اور ایک وکٹ حاصل کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
88 کے مجموعی اسکورپر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c Williams b Sikandar Raza 17 (14b 0x4 1x6) SR: 121.42
 
Top