88 پر ہی 5ویں وکٹ بھی گئی۔ Haider Ali lbw b Sikandar Raza 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #161 88 پر ہی 5ویں وکٹ بھی گئی۔ Haider Ali lbw b Sikandar Raza 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #163 94 پر 6 آؤٹ ہو گئے۔ Raza to Masood, 1 wide, OUT Stumped down the leg side
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #165 19 ویں اوور میں تو 11 اسکور لےلیے۔ اب 20ویں اوور میں بھی 11 اسکور ہی کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #167 129 پر 7ویں وکٹ گئی۔ Mohammad Nawaz c Ervine b Evans 22 (18b 1x4 1x6) SR: 122.22
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #168 آخری گیند پر 8ویں وکٹ گر گئی۔ Shaheen Shah Afridi run out (†Chakabva) 1 (1b 0x4 0x6) SR: 100
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 29، 2022 #170 شمشاد نے کہا: پاکستان اگر آج کامیچ ہار جاتا ہے تو واپسی کی ٹکٹ کنفرم ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باقی کے تین میچ تو کھیلنے ہی ہیں۔ غلطیوں کو سدھار کر باقی میچ جیتنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ تاکہ کم از کم رینکنگ بہتر ہو سکے۔
شمشاد نے کہا: پاکستان اگر آج کامیچ ہار جاتا ہے تو واپسی کی ٹکٹ کنفرم ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باقی کے تین میچ تو کھیلنے ہی ہیں۔ غلطیوں کو سدھار کر باقی میچ جیتنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ تاکہ کم از کم رینکنگ بہتر ہو سکے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2022 #171 آج کے میچ میں نیدرلینڈ نے زمبابوے کو شکست دے دی۔ انڈیا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔
آج کے میچ میں نیدرلینڈ نے زمبابوے کو شکست دے دی۔ انڈیا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2022 #173 سید عاطف علی نے کہا: پاکستا ن کا معاملہ نمٹ چکا کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل فارغ۔ اب واپسی کی ٹکٹ کنفرم ہے۔
سید عاطف علی نے کہا: پاکستا ن کا معاملہ نمٹ چکا کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل فارغ۔ اب واپسی کی ٹکٹ کنفرم ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2022 #175 پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کا میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ محمد رضوان پہلے ہی اوور میں ایک چوکا لگا کر کلین بولڈ ہو گئے۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کا میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ محمد رضوان پہلے ہی اوور میں ایک چوکا لگا کر کلین بولڈ ہو گئے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2022 #176 محمد حارث 11 گیندوں پر 28 اسکور پر آؤٹ۔ Mohammad Haris lbw b Nortje 28 (11b 2x4 3x6 ) SR: 254.54
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2022 #177 پاکستان 40 کے مجموعی اسکور پر تیسری وکٹ گر گئی۔ Babar Azam c Rabada b Ngidi 6 (15b 0x4 0x6 ) SR: 40
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2022 #179 43 پر 4 آؤٹ Shan Masood c Bavuma b Nortje 2 (6b 0x4 0x6 ) SR: 33.33