محب علوی
مدیر
بے شک۔۔۔ یہ کتاب اردو لائبریری کے لیے ایک اثاثہ ہوگی ۔۔۔
آپ جب کہیں، ہم اس پر کام شروع کرسکتے ہیں۔۔۔
مجھے بھی اس میں شامل کر لیں تو کام کے لیے تیار ہوں۔
بے شک۔۔۔ یہ کتاب اردو لائبریری کے لیے ایک اثاثہ ہوگی ۔۔۔
آپ جب کہیں، ہم اس پر کام شروع کرسکتے ہیں۔۔۔
ضرور۔۔۔ فی الحال تو خبر یہ ہے کہ ہم نے کتاب نکالی، اس کی بائنڈنگ کھول دی تو پتہ چلا کہ صفحات کی ترتیب کچھ الگ قسم کی ہے۔۔۔ کوئی صفحہ کسی صفحے سے جا ملتا ہے، کوئی کسی سے ۔۔۔ دو دو صفحات ایک ساتھ اسکین کرتے تو ترتیب دینے کا مسئلہ ہوجاتا۔۔۔ اب بائنڈنگ کھول چکے تھے تو ہم نے سوچا تمام صفحات الگ الگ کرلیتے ہیں۔۔۔ بائنڈر نے کہا صفحات الگ کرو گے تو بعد میں یہ کتاب بائنڈ نہیں ہوسکے گی۔۔۔ اس کے اوراق پرانے ہیں جن میں جان نہیں، یعنی پھٹ جائیں گے۔۔ جلد دوبارہ نہ بن سکے گی۔۔ سو ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ اسے دوبارہ بائنڈ کرکے Manuallyہی اسکین کر لیا جائے۔۔۔مجھے بھی اس میں شامل کر لیں تو کام کے لیے تیار ہوں۔
ضرور۔۔۔ فی الحال تو خبر یہ ہے کہ ہم نے کتاب نکالی، اس کی بائنڈنگ کھول دی تو پتہ چلا کہ صفحات کی ترتیب کچھ الگ قسم کی ہے۔۔۔ کوئی صفحہ کسی صفحے سے جا ملتا ہے، کوئی کسی سے ۔۔۔ دو دو صفحات ایک ساتھ اسکین کرتے تو ترتیب دینے کا مسئلہ ہوجاتا۔۔۔ اب بائنڈنگ کھول چکے تھے تو ہم نے سوچا تمام صفحات الگ الگ کرلیتے ہیں۔۔۔ بائنڈر نے کہا صفحات الگ کرو گے تو بعد میں یہ کتاب بائنڈ نہیں ہوسکے گی۔۔۔ اس کے اوراق پرانے ہیں جن میں جان نہیں، یعنی پھٹ جائیں گے۔۔ جلد دوبارہ نہ بن سکے گی۔۔ سو ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ اسے دوبارہ بائنڈ کرکے Manuallyہی اسکین کر لیا جائے۔۔۔
آج شام تک کتاب دوبارہ بائنڈ ہو کر ہمارے ہاتھ میں آئے گی اور کل سے ان شاء اللہ اسے آپ دونوں حضرات کو ای میل کرنا شروع کردیں گے۔۔۔ کتاب کے صفحات A5سائز کے ہیں تقریبا، یعنی عام پرنٹنگ پیپر جسے ہم A4کہتے ہیں، اس میں دو صفحات آسکتے ہیں۔۔ 300+ صفحات ہیں۔۔۔
جناب محب علوی اور
جناب فارقلیط رحمانی ۔۔۔
آپ کے خیال میں اس کارِخیر میں اور کون کون شامل ہوسکتا ہے، تاکہ یہ کام جلد نمٹ جائے ؟

کاپی رائٹ کا پتہ کہاں سے چلے؟ کتاب تو اتنی پرانی ہے کہ صفحات بھی پیلے پڑ گئے ۔۔۔ ناشر کا نام نہیں اور مصنف کا پتہ نہیں کہ آج کل کہاں ہیں۔۔اگر کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہے تو آپ اسکین فراہم کر دیں، اس کے بعد کے مراحل لائبریری ٹیم کا کوئی رکن سنبھال لے گا۔
کاپی رائٹ کا پتہ کہاں سے چلے؟ کتاب تو اتنی پرانی ہے کہ صفحات بھی پیلے پڑ گئے ۔۔۔ ناشر کا نام نہیں اور مصنف کا پتہ نہیں کہ آج کل کہاں ہیں۔۔
وہ تو صفحہ ہی غائب ہے، پہلا اور آخری صفحہ غیر موجود ہے۔۔۔ باقی پوری کتاب محفوظ ہے۔۔۔کتاب پر کہیں جملہ حقوق بحق فلاں محفوظ جیسا کچھ نہیں لکھا ہے؟ سن اشاعت کیا ہے اس کی؟
ابھی تک ابن سعید بھائی کی کوئی رائے کاپی رائٹ کے حوالے سے نہیں آئی۔۔۔ کیا فرماتے ہیں باقی حضرات بیچ اس مسئلے کے؟؟وہ تو صفحہ ہی غائب ہے، پہلا اور آخری صفحہ غیر موجود ہے۔۔۔ باقی پوری کتاب محفوظ ہے۔۔۔
ابھی تک ابن سعید بھائی کی کوئی رائے کاپی رائٹ کے حوالے سے نہیں آئی۔۔۔ کیا فرماتے ہیں باقی حضرات بیچ اس مسئلے کے؟؟
اس صورت ہم کیا کہہ سکتے ہیں حضور، جہاں آپ وہاں ہم، بلکہ ہم تو مزید دور ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کتاب نایاب نوعیت کی ہے اور اس کے کاپی رائٹ مالکان تک کا اتا پتا نہی، سن اشاعت معلوم نہیں تو کتاب دیکھ کر آپ کو جو مناسب محسوس ہو وہ کیجیے۔ ایسا بھی ممکن ہے کہ لائبریری میں کتاب مشکوک حالت میں شامل کر دی جائے اور اگر کوئی سامنے آتا ہے تو اس کو ہٹانا پڑ سکتا ہے۔ اس صورت میں اراکین کی تھوڑی سی محنت داؤ پر لگے گی بس۔
لیجئے ۔۔۔ لنک حاضر ہے۔۔۔ یہ شروع کے اوراق پڑھ کر اندازہ لگائیے کتاب کب شائع ہوئی ہوگی۔۔۔ ہمارے اندازے کے مطابق یہ 1960ء یا 1970ء میں لکھی گئی کتاب ہے۔۔۔کیا آپ فور شئیرڈ کے بجائے اسے ڈراپ باکس میں نہیں رکھ سکتے؟ در اصل فور شئیرڈ سے فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرط یہ ہوتی ہے کہ لاگن کیا جائے اور یہ ہم سے نہیں ہوتا۔ آپ چاہیں تو ہمیں ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
میرے پاس تو اوپن ہو گئی تھی23جولائی 2013
آج بعد نماز عصر ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کیا ہے۔
ڈاؤن لوڈ نے حد سلو ہے۔
پورا ہو جانے پر کتاب اوپن نہیں ہو رہی ہے:
دھ فائل از ڈیمیجڈ اینڈ کڈ نوٹ بی ریپیئرڈ کا میسیج آ رہا ہے۔
اب کیا کیا جائے؟