ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

شاہد شاہنواز

لائبریرین
مجھے بھی اس میں شامل کر لیں تو کام کے لیے تیار ہوں۔
ضرور۔۔۔ فی الحال تو خبر یہ ہے کہ ہم نے کتاب نکالی، اس کی بائنڈنگ کھول دی تو پتہ چلا کہ صفحات کی ترتیب کچھ الگ قسم کی ہے۔۔۔ کوئی صفحہ کسی صفحے سے جا ملتا ہے، کوئی کسی سے ۔۔۔ دو دو صفحات ایک ساتھ اسکین کرتے تو ترتیب دینے کا مسئلہ ہوجاتا۔۔۔ اب بائنڈنگ کھول چکے تھے تو ہم نے سوچا تمام صفحات الگ الگ کرلیتے ہیں۔۔۔ بائنڈر نے کہا صفحات الگ کرو گے تو بعد میں یہ کتاب بائنڈ نہیں ہوسکے گی۔۔۔ اس کے اوراق پرانے ہیں جن میں جان نہیں، یعنی پھٹ جائیں گے۔۔ جلد دوبارہ نہ بن سکے گی۔۔ سو ہم نے یہی فیصلہ کیا کہ اسے دوبارہ بائنڈ کرکے Manuallyہی اسکین کر لیا جائے۔۔۔
آج شام تک کتاب دوبارہ بائنڈ ہو کر ہمارے ہاتھ میں آئے گی اور کل سے ان شاء اللہ اسے آپ دونوں حضرات کو ای میل کرنا شروع کردیں گے۔۔۔ کتاب کے صفحات A5سائز کے ہیں تقریبا، یعنی عام پرنٹنگ پیپر جسے ہم A4کہتے ہیں، اس میں دو صفحات آسکتے ہیں۔۔ 300+ صفحات ہیں۔۔۔
جناب محب علوی اور
جناب فارقلیط رحمانی ۔۔۔
آپ کے خیال میں اس کارِخیر میں اور کون کون شامل ہوسکتا ہے، تاکہ یہ کام جلد نمٹ جائے ؟
 
رہنمائی کی درخواست ہے ۔۔۔ شمشاد اور ابن سعید صاحبان سے کہ اس کام میں کتنے لوگ کافی ہوں گے اور کس کس کو شامل کیاجاسکتاہے؟
 
اگر صفحات پر صفحہ نمبر لکھا ہوا ہو تو انھیں بے ترتیب اسکین کرنے میں بھی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ بعد میں تصویری صفحات کو نصف سے کاٹ کر دو ٹکڑے کیے جا سکتے تھے اور یوں ترتیب درست کی جا سکتی تھی۔ اس طرح اسکیننگ کا بہت سارا وقت بچ جاتا۔ :) :) :)

چھوٹی سائز کک محض 300 سو صفحات والی کتاب کو ٹائپ ہوتے ہوئے شاید ہفتہ بھی نہیں لگے گا، چند دنوں میں لائبریری سے جڑے ہوئے احباب یہ کام تمام کر دیں گے، اگر کتاب کی تحریر پیچیدہ نہ ہوئی۔ :) :) :)
 
رہنمائی کی درخواست ہے ۔۔۔ شمشاد اور ابن سعید صاحبان سے کہ اس کام میں کتنے لوگ کافی ہوں گے اور کس کس کو شامل کیاجاسکتاہے؟

اگر کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہے تو آپ اسکین فراہم کر دیں، اس کے بعد کے مراحل لائبریری ٹیم کا کوئی رکن سنبھال لے گا۔ :) :) :)
 
شمشاد بھائی، اس لڑی میں گفتگو کسی اور جانب جا نکلی ہے۔ او سی آر موضوع سے ہٹ کر جو بھی پیغامات کتاب کی اسکین کے حوالے سے ارسال کیے گئے ہیں ان کو ایک علیحدہ لڑی میں کی شکل میں توڑ دیں تو اچھا ہوگا۔ :) :) :)
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اگر کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہے تو آپ اسکین فراہم کر دیں، اس کے بعد کے مراحل لائبریری ٹیم کا کوئی رکن سنبھال لے گا۔ :) :) :)
کاپی رائٹ کا پتہ کہاں سے چلے؟ کتاب تو اتنی پرانی ہے کہ صفحات بھی پیلے پڑ گئے ۔۔۔ ناشر کا نام نہیں اور مصنف کا پتہ نہیں کہ آج کل کہاں ہیں۔۔
 
کتاب پر کہیں جملہ حقوق بحق فلاں محفوظ جیسا کچھ نہیں لکھا ہے؟ سن اشاعت کیا ہے اس کی؟ :) :) :)
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
ابھی تک ابن سعید بھائی کی کوئی رائے کاپی رائٹ کے حوالے سے نہیں آئی۔۔۔ کیا فرماتے ہیں باقی حضرات بیچ اس مسئلے کے؟؟

اس صورت ہم کیا کہہ سکتے ہیں حضور، جہاں آپ وہاں ہم، بلکہ ہم تو مزید دور ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کتاب نایاب نوعیت کی ہے اور اس کے کاپی رائٹ مالکان تک کا اتا پتا نہی، سن اشاعت معلوم نہیں تو کتاب دیکھ کر آپ کو جو مناسب محسوس ہو وہ کیجیے۔ ایسا بھی ممکن ہے کہ لائبریری میں کتاب مشکوک حالت میں شامل کر دی جائے اور اگر کوئی سامنے آتا ہے تو اس کو ہٹانا پڑ سکتا ہے۔ اس صورت میں اراکین کی تھوڑی سی محنت داؤ پر لگے گی بس۔ :) :) :)
 
اس کتاب کے شروع کے صفحات یہاں اسکین کرکے پی ڈی ایف بنا کر اپ لوڈ کر دئیے ہیں:
https://www.4shared.com/office/Hyrmg04j/Fikr-o-Fan_Deepacha.html
اس کو پڑھنے کے بعد ہی آپ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ یہ کتاب لائبریری کے لیے ضروری ہے یا نہیں۔۔۔
محترم الف عین صاحب سے بھی مشورہ کرسکتے ہیں اور دیگر جن سے بھی مشورہ کرنا چاہیں۔۔
جن صفحات کے الفاظ کٹ گئے ہوں یا سمجھ میں نہ آتے ہوں، وہ ٹائپ نہ کیے جائیں۔۔۔ میں ان کو دوبارہ اسکین کرکے بھیجوں گا ، یا پھر ان کی ٹائپنگ میرے ذمے ۔۔۔
 
کیا آپ فور شئیرڈ کے بجائے اسے ڈراپ باکس میں نہیں رکھ سکتے؟ در اصل فور شئیرڈ سے فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرط یہ ہوتی ہے کہ لاگن کیا جائے اور یہ ہم سے نہیں ہوتا۔ آپ چاہیں تو ہمیں ای میل بھی کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
لیجئے ۔۔۔ لنک حاضر ہے۔۔۔ یہ شروع کے اوراق پڑھ کر اندازہ لگائیے کتاب کب شائع ہوئی ہوگی۔۔۔ ہمارے اندازے کے مطابق یہ 1960ء یا 1970ء میں لکھی گئی کتاب ہے۔۔۔
https://www.dropbox.com/s/esccl38duqxu12u/Fikr-o-Fan Deepacha.pdf
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
23جولائی 2013
آج بعد نماز عصر ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کیا ہے۔
ڈاؤن لوڈ نے حد سلو ہے۔
پورا ہو جانے پر کتاب اوپن نہیں ہو رہی ہے:
دھ فائل از ڈیمیجڈ اینڈ کڈ نوٹ بی ریپیئرڈ کا میسیج آ رہا ہے۔
اب کیا کیا جائے؟
 
حسیب

محفلین

میرے پاس تو اوپن ہو گئی تھی
 
Top