ناٹ اوٹ ملنگا پاکستان سے ملا ہواہے
ایچ اے خان معطل اکتوبر 4، 2012 #2,064 6 بال پر 23 رنز درکار اچھی ٹیم جیت گئی بری ٹیم ہار گئی کہاں ہیں شیر کے منہ سے جیت نکالنے والے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #2,069 میچ ہارنے کا کوئی افسوس نہیں سوائے آفریدی پر غصہ کرنے کے۔ لڑ کر ہارے ہیں۔
حسان خان لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #2,070 چلو کوئی نہیں، پاکستان نے کوشش کی اور سیمی فائنل تک پہنچا۔ اب دعا ہے کہ میڈیا بچکانہ حرکت کر کے ہماری ٹیم کو رگڑنا شروع نہ کر دے۔ جیو پاکستانیو!
چلو کوئی نہیں، پاکستان نے کوشش کی اور سیمی فائنل تک پہنچا۔ اب دعا ہے کہ میڈیا بچکانہ حرکت کر کے ہماری ٹیم کو رگڑنا شروع نہ کر دے۔ جیو پاکستانیو!
ایچ اے خان معطل اکتوبر 4، 2012 #2,071 ہار بری نہیں مگر یہ کہنا کہ ہم جیت شیر کے منہ سے نکال لیں گے صرف گیڈر بھبکی نکلی
MughalS محفلین اکتوبر 4، 2012 #2,073 Afridi "Bhai Jaan", its perfect time to open a poultry farm. You have sufficient ducks in your kitty now.
Afridi "Bhai Jaan", its perfect time to open a poultry farm. You have sufficient ducks in your kitty now.
حسان خان لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #2,076 ایچ اے خان نے کہا: کیوں نہیں میڈیا تنقید کرے ہر برائی پر تنقید ہونی چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو بھارتی اور پاکستانی میڈیا پر بچکانہ حرکتیں ہوتی ہیں ہارنے کے بعد، اُسے آپ تنقید کا نام دیں گے؟
ایچ اے خان نے کہا: کیوں نہیں میڈیا تنقید کرے ہر برائی پر تنقید ہونی چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو بھارتی اور پاکستانی میڈیا پر بچکانہ حرکتیں ہوتی ہیں ہارنے کے بعد، اُسے آپ تنقید کا نام دیں گے؟
حسان خان لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #2,077 میرے لیے یہ زیادہ اہم ہے کہ ہر لڑکے نے اپنی سی کوشش کی (آفریدی مستثنی ہے)، نہیں جیتے یہ الگ بات ہے۔
انیس الرحمن محفلین اکتوبر 4، 2012 #2,079 ایچ اے خان نے کہا: نا امید نہ ہوں عمر گل ہے نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو گلے ملیے۔۔۔
حسان خان لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #2,080 " we don't deserve to call ourselves patriots if we can't respect our fallen comrades"