انیس الرحمن
محفلین
یار کون سا میچ اچھا کھیلے؟؟؟؟بس کر دو یار ہار جیت ہوتی ہے ہمیشہ ہم نہیں جیتتے ۔ اچھا کھیلے اور سیمی فائنل تک گئے یہ بھی کم نہیں ہے ۔
یار کون سا میچ اچھا کھیلے؟؟؟؟بس کر دو یار ہار جیت ہوتی ہے ہمیشہ ہم نہیں جیتتے ۔ اچھا کھیلے اور سیمی فائنل تک گئے یہ بھی کم نہیں ہے ۔
ہاں ہاں یہی وہ ٹولا ہے۔ جس نے ملک کا نام ڈبو دیا آج۔
کھیل میں شکست ملک کا نام نہیں ڈبوتی، بلکہ ہماری معاشی بدحالی، انتہا پسندی، اور ناخواندگی اب تک ملک کا نام ڈبوتی آئی ہیں۔
اچھا برا کھیل نا ہو تو بھائی جی کپ گھر مین بنا کر رکھ لیں؟ِ یہ گیم ہے وہ کھیلے اور ہارے جیتے جیت پر خوشی اور ہار پر عزم نو ہونا چاہیےیار کون سا میچ اچھا کھیلے؟؟؟؟
کرکٹ کی دنیا میں ڈبودیا نام ۔کھیل میں شکست ملک کا نام نہیں ڈبوتی، بلکہ ہماری معاشی بدحالی، انتہا پسندی، اور ناخواندگی اب تک ملک کا نام ڈبوتی آئی ہیں۔
بلال بھائی کرکٹ کی بات ہورہی ہےمعیشت کی نہیں۔۔۔درست فرمایا،
وہ ادارے یا کام جن میں سری لنکا ہم سے آگے ہے، ہمارا اولین ہدف وہ ہیں نا کر کٹ۔
تو پھر تو ان تمام ٹیموں نے اپنے ملک کو غرق کر دیا جو ہم سے پہہلے گھر جا بیٹھےکرکٹ کی دنیا میں ڈبودیا نام ۔
بلال بھائی کرکٹ کی بات ہورہی ہےمعیشت کی نہیں۔۔۔
وہ ان کا ملک جانے۔ ہم نے ساری دنیا کا درد اپنے سینے میں تھوڑی سمیٹنا ہے۔۔تو پھر تو ان تمام ٹیموں نے اپنے ملک کو غرق کر دیا جو ہم سے پہہلے گھر جا بیٹھے
آپ کو ان کے ملک کا کیسے پتا؟میں جانتا ہوں مگر صرف کرکٹ کا ایک میچ ہارنے پہ اتنا دل برداشتہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔
اگر آج سری لنکا ہار جاتا تو اُن کے ملک میں تو ایسا کچھ نہ ہوتا جیسا پاکستان میں ہو گا۔
آپ دل چھوٹا نا کرو اگلے میچ تکوہ ان کا ملک جانے۔ ہم نے ساری دنیا کا درد اپنے سینے میں تھوڑی سمیٹنا ہے۔۔
یہ لوگ ہر ٹائم اپنے مطلب کے رزلٹ چاہتے ہیںبیچارے آفریدی کو ہر کوئی گالیاں دے رہا ہے۔ چھوڑو یار، ان دنوں فارم میں نہیں تو کیا ہوا، سینکڑوں بار آفریدی نے ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری ہیں۔ اس لیے جیو آفریدی!
آپ کو ان کے ملک کا کیسے پتا؟
انڈیا کا تو سامنے ہے ہی۔
ارےنہیں بھائی میں تو فاتح بھائی کےفارمولے پر عمل کر رہا ہوں۔۔۔آپ دل چھوٹا نا کرو اگلے میچ تک
بیچارے آفریدی کو ہر کوئی گالیاں دے رہا ہے۔ چھوڑو یار، ان دنوں فارم میں نہیں تو کیا ہوا، سینکڑوں بار آفریدی نے ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری ہیں۔ اس لیے جیو آفریدی!