شمشاد
لائبریرین
مثبت تنقید میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔کیوں نہیں میڈیا تنقید کرے
ہر برائی پر تنقید ہونی چاہیے
مثبت تنقید میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔کیوں نہیں میڈیا تنقید کرے
ہر برائی پر تنقید ہونی چاہیے
اپنی کچھاروں میں دم دبائے بیٹھے ہوں گے۔6 بال پر 23 رنز درکار
اچھی ٹیم جیت گئی بری ٹیم ہار گئی
کہاں ہیں شیر کے منہ سے جیت نکالنے والے؟
مثبت تنقید میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔
عمر اکمل کو ٹیم میں رکھنا حماقت تھی۔عمر اکمل کو نمبر 6 پہ بھیجتے رہنا سب سے بڑی حماقت تھی۔
وہ کیسےعمر اکمل کو ٹیم میں رکھنا حماقت تھی۔
دس میچ کے بعد ایک اننگ اچھی کھیلنے والے کو شاید آپ کھلاڑی سمجھتے ہوں گے۔۔۔وہ کیسے
ہاں ہاں یہی وہ ٹولا ہے۔ جس نے ملک کا نام ڈبو دیا آج۔
آفریدی کی جگہ اس کو کھلا لیتے تو یقینا معاملہ کچھ مختلف ہوتا۔۔
بلا تبصرہدس میچ کے بعد ایک اننگ اچھی کھیلنے والے کو شاید آپ کھلاڑی سمجھتے ہوں گے۔۔۔