ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے اپنی اننگ میں 14 چھکے اور 13 چوکے لگائے ہیں۔ جس میں گیل کے 6 چھکے اور 5 چوکے شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزہ آیا ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ دیکھ کر۔

مجال ہے کہیں انہوں نے کوئی غلطی کی ہو یا کہیں گھبرا کے کھیلے ہوں۔
 
مزہ آیا ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ دیکھ کر۔

مجال ہے کہیں انہوں نے کوئی غلطی کی ہو یا کہیں گھبرا کے کھیلے ہوں۔
میں ساری تو نہین دیکھ سکا لیکن آغاز اور اختتام کے چند اوورز دیکھے۔کرس گیل نے کافی سمجھداری سے بیٹنگ کی
 
Top