ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے چھکے مار مار کر آسٹریلیا کو باؤلنگ بُھلا دی ہے۔ اب تک 10 چھکے لگا چکے ہیں۔

کل اسی گراؤنڈ پر سری لنکا اپنی پوری اننگ میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی تھی۔
 
Top