ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
آج تو آسٹریلیا کے ساتھ بہت بُری ہو رہی ہے۔

باؤلنگ میں بھی بہت مار پڑی اور اب لگتا ہے پورے بیس اوور نہیں کھیل پائیں گے۔
 
Top