ویسٹ انڈیز کے لیے اسپنرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے اور خود ان کے پاس ہیں نہیں۔جو اب حالات ہیں یہ رہے تو پھر تو 150 بھی ہو سکتے ہیں
137 اسکور ہو گے ہیں ہو سکتا ہے سری لنکا کے لیے کھیلنا مشکل ہو جائے لیکن زیادہ چانس یہی ہے کہ سری لنکا اسکور پورا کر لے گی۔ لیکن مقابلہ ٹف ہو گا۔ وسٹ انڈیز کے پاس دو سپینر ہیں اور بہت اچھے سپینر ہیں۔ اگر وسٹ انڈیز نے پہلے دو کھلاڑی جلدی آؤٹ کر لیے تو سری لنکا کے لیے یہ اسکور بھی مشکل ہو جائے گاویسٹ انڈیز کے لیے اسپنرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے اور خود ان کے پاس ہیں نہیں۔