ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

انیس بھائی آپ کے تین ہزار ڈوبتے ہوئے دکھ رہے ہیں۔
وہ مثال تو آپ نے سنی ہوگی۔ جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے خود اس میں گرتا ہے۔
سری لنکن کیویٹر نے جو پچ دوسروں کو ہرانے کے لیے تیار کی تھی آج وہی پچ ان کے گلے آئے گی۔
ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز آدھا میچ جیت چکا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سری لنکن اس پر 100 بھی کر پاتے ہیں کہ نہیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین

ویسٹ انڈیز ۱۴ کے مجموعی اسکور پر دو آؤٹ ہیں جو کہ ان کے اوپنر تھے۔

پچھلے میچ میں گیل پوری اننگ کھیل کر ناٹ آؤٹ رہا تھا۔ اس دفعہ ۱۶ گیندوں پر صرف ۳ اسکور بنا سکا ہے۔
 
حسان خان

لائبریرین
وہ مثال تو آپ نے سنی ہوگی۔ جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے خود اس میں گرتا ہے۔
سری لنکن کیویٹر نے جو پچ دوسروں کو ہرانے کے لیے تیار کی تھی آج وہی پچ ان کے گلے آئے گی۔
ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز آدھا میچ جیت چکا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سری لنکن اس پر 100 بھی کر پاتے ہیں کہ نہیں۔۔۔

فی الحال تو ویسٹ انڈیز خطرے میں ہے۔
 
Top