خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ایک چوکا لگ گیا ہے
اس وقت 19 چاہیں تھےشاید سعید اجمل کا ریکاڈ ٹوٹ جائے۔۔۔ ۔
یہ لیں 164 پر میچ مُک گیا۔160 کے آس پاس میچ ختم ہو جائے گا۔
یہ تو آپ نے اس وقت کہا تھا جب اتنے اسکور بن گے تھے بالکل قریب پہنچ گے تھے۔ ہاں اگر پہلی بات پر قائم رہتے تو مانتے اچھا اندازہ ہے160 کے آس پاس میچ ختم ہو جائے گا۔
پہلے بھی میں نے 160 ہی کہا تھا۔یہ تو آپ نے اس وقت کہا تھا جب اتنے اسکور بن گے تھے بالکل قریب پہنچ گے تھے۔ ہاں اگر پہلی بات پر قائم رہتے تو مانتے اچھا اندازہ ہے
ہاں تو ٹھیک ہے نا 160 پر پکے رہیں نا میں نے کوئی 150 سے آگے پیچھے کی بات کی ہےپہلے بھی میں نے 160 ہی کہا تھا۔
چلو چھوڑو اسکو یہ بتائیں آج ٹاس کون جیتے گا اور بیٹنگ کس کی آئے گی پہلے؟ہاں تو ٹھیک ہے نا 160 پر پکے رہیں نا میں نے کوئی 150 سے آگے پیچھے کی بات کی ہے
میں اس پر کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن میں چاہتا ہوں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے کھیلے اور ایک اچھا ٹارگٹ دے۔ پھر بعد میں کچھ نا کچھ کر ہی لیے گا پاکستان ۔ یہ میچ پاکستان کے لیے زیادہ اہم ہے بھارت کے مقابلے میں میرے نذدیک اگر یہ میچ پاکستان جیت جاتا ہے تو آگے ٹینشن کم ہو جائے گی اور پھر آرام سے کھیلنے گے۔ جیسے رات کو وسٹ انڈیز جب جیت کے قریب پہنچ گیا تھا تو کتنی مستی کر رہے تھے۔چلو چھوڑو اسکو یہ بتائیں آج ٹاس کون جیتے گا اور بیٹنگ کس کی آئے گی پہلے؟
اللہ تعالیٰ کرم کرےویسے حسیب آج ہمارا بھی میچ ہے میں نے 9 بجے کھیلنے جانا ہے 10 بجے میچ شروع ہوگا کوشش تو یہی ہے کہ 3 سے پہلے پہلے ختم ہو جائے اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ کل نیٹ پرکٹس میں کیرم بال کی پرکٹس کی ہے۔ آج میچ میں اس کو پہلی بار استعمال کرنا ہے اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ آپ دعا کر دینا نا میرے لیے