ہم میچ جیت گے ہیں ان کو ہم نے 100 اسکور پر آؤٹ کر دیا اور ہم نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 12 اوور میں اسکور پُرا کر دیا۔کیرم بال نہیں چلی لیکن پھر بھی دو کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں میں نے تین اوور میںاللہ تعالیٰ کرم کرے
آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے اور انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا۔ ایک تو پاکستان کی ٹیم کا اعتماد بحال ہوگیا ہے دو میچوں میں اور دوسرا ایشین وکٹ کا اڈوانڈیچ بھی پاکستان کو ہی ہوگا انشاءاللہآج پاکستان کے میچ کے بارے کیا پریڈکشنز ہیں؟ کیا ساؤتھ افریقہ کو ہرا پائے گا پاکستان؟
انیس بھائی یہاں آپ نے پاکستانی ٹیم کا صرف مونو گرام لگایا ہے اور افریقہ کا پرچم بھیپندرہواں ٹی 20 انٹرنیشنل
یہ کیا صوبہ پختونخواہ سے خبر آئی ہے؟ہم میچ جیت گے ہیں ان کو ہم نے 100 اسکور پر آؤٹ کر دیا اور ہم نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 12 اوور میں اسکور پُرا کر دیا۔کیرم بال نہیں چلی لیکن پھر بھی دو کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں میں نے تین اوور میں
آج ہمارا اپنا میچ تھا شمشاد بھائی صبح کھیلنے گے تھے اسلام آباد غوری کلب میں میچ تھا اس کے بارے میں بتایا ہےیہ کیا صوبہ پختونخواہ سے خبر آئی ہے؟
ان کے لوگو میں جھنڈا شامل کر دیا گیا ہے۔۔۔انیس بھائی یہاں آپ نے پاکستانی ٹیم کا صرف مونو گرام لگایا ہے اور افریقہ کا پرچم بھی
لیکن تبدیل کیا کہاں ہے آپ نےان کے لوگو میں جھنڈا شامل کر دیا گیا ہے۔۔۔
ہمارے لوگو کا کلر بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ پہلے ستارے کا رنگ ہرا تھا۔۔۔
آپ جیت گئے ہیں تو پاکستان بھی جیت جائیگاہم میچ جیت گے ہیں ان کو ہم نے 100 اسکور پر آؤٹ کر دیا اور ہم نے 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 12 اوور میں اسکور پُرا کر دیا۔کیرم بال نہیں چلی لیکن پھر بھی دو کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں میں نے تین اوور میں