ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
آفریدی تو مہنگا گیند باز ثابت ہوا ہے۔ 4 اوور میں 26 اسکور دیے ہیں، اس کے آخری دو اوور زیادہ مہنگے ثابت ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اووروں میں پاکستان نے کیا لُوٹ سیل لگا دی ہے۔ سعید اجمل نے اپنے آخری اوور میں 11 اسکور دیئے۔

عمر گل کو اس کے پہلے ہی اوور کی پہلی ہی گیند پر چھکا

گو کہ دوسری گیند پر اس نے بدلہ لے لیا اور چھکا مارنے والے کو آؤٹ کر دیا۔
 
Top