ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

محمداحمد

لائبریرین
ہیرو ٹی وی۔ یہ چینل شاید نیا شروع ہوا ہے کیونکہ میں نے ویک اینڈ پر کافی دنوں کے بعد ٹی وی دیکھا تو یہ چینل بھی موجود تھا۔ سارا ٹائم شام کے اخبارات کی طرح سنسنی سے بھرپور خبریں چلاتے رہتے ہیں۔ سن سن کر انسان سر ہی دھنتا رہتا ہے۔

یہ ہیرو ٹی وی وہی ہے نا جس نے 'وینا ملک' کو بھی استغفار پر مجبور کردیا تھا۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ کہیں وہی باجی سیدہ فاطمہ ہی تو نہیں، لیکن وہ تو پیسوں کے بغیر بات بھی نہین کرتے۔
نہیں یہ تو عوامی فائدے کے لئے مفت اپنی قابلیت جھاڑ رہی تھیں۔

یہ ہیرو ٹی وی وہی ہے نا جس نے 'وینا ملک' کو بھی استغفار پر مجبور کردیا تھا۔ :)
اچھا؟ مجھے نہیں معلوم تھا لیکن گمان کہتا ہے کہ چینل کا جو معیار ہے اسی نے یہ کام کیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا اور انگلینڈ کا میچ تھوڑی سی تاخیر سے شروع ہو گا۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top