9 رنز 3 بال پر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2012 #1,262 دوسری گیند 2 اسکور تیسری گیند 2 اسکور چوتھی گیند پر چھکا اب دو گیندوں پر 3 اسکور چاہیے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2012 #1,265 ایک اسکور لیگ بائی کا مل گیا۔ آخری گیند کھیلنے کے بریس ویل آ گیا، اب مشکل ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2012 #1,266 ایک اسکور مل گیا، ساتھ ہی وکٹ بھی گئی۔ میچ سوپر اوور پر چلا گیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2012 #1,268 کیا کھیل کھیلا ہے دونوں ٹیموں نے۔ آخری گیند پر اتنی دور سے ڈائریکٹ ہٹ، اس کا مطلب ہے، نیوزی لینڈ والوں کی قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔
کیا کھیل کھیلا ہے دونوں ٹیموں نے۔ آخری گیند پر اتنی دور سے ڈائریکٹ ہٹ، اس کا مطلب ہے، نیوزی لینڈ والوں کی قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2012 #1,270 http://tv.keynox.net پر کوشش کریں، پھر بائیں طرف سب سے نیچے Cricket3 کو کلک کریں۔
ایچ اے خان معطل اکتوبر 1، 2012 #1,273 واہ کیاشاندار میچ ہے کیا فرق پڑتا ہے کہ کون جیتا کون ہارا۔ اسے کہتے ہیں کھیل