ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

فرحت کیانی

لائبریرین
وہ غلطی پر غلطی کرتے رہیں گے اور تم غلط کا ساتھ دیتے رہو گے۔ حق کا ساتھ چاہیے، چاہے کوئی اپنا ہو یا بیگانہ۔

تمہیں ماننا پڑے گا کہ ہماری ٹیم اپنی غلطیوں سے ہاری اور انڈیا کی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔

آفریدی اس پوری سیریز کا ناکام ترین کھلاڑی ثابت ہوا ہے پھر بھی اسے ہر میچ میں رکھ لیتے ہیں، جبکہ عبد الرزاق ایک اچھا آل راؤنڈر ہے اس کو ہر میچ میں باہر بٹھا دیتے ہیں۔

یاد ہے ناں سُبر اوورو میں اسی پر بھروسہ کیا تھا اور میچ جیتے تھے۔
یہ کیا بات ہوئی۔ آپ کو اصل حقیقت تو معلوم ہی نہیں ہے شمشاد بھائی۔ کل میچ شروع ہونے سے پہلے یہاں ایک ٹی وی چینل پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ کراچی میں ملیر کے علاقے میں زمین میں دفن ایک بلا نکالا گیا ہے۔ جس پر شاہد آفریدی کی تصویر ہے اور اس پر ایک کراس لگایا گیا ہے۔ ساتھ ہی کھوپڑی اور ہڈی کی تصویر بنائی گئی ہے۔ پھر اس پر کیل بھی ٹھونکے گئے ہیں۔ اور ہندی میں کچھ لکھا بھی گیا ہے۔ پس ثابت ہوا کہ آفریدی صاحب کی تصویر والے بلے پر کالا جادو کیا گیا ہے تا کہ وہ جم کر کھیل نہ سکیں :shocked: ۔ آپ لوگ ایسے ہی بیچاری ٹیم کی غلطیاں نکال رہے ہیں۔ بھلا ان کا کیا قصور :confused4: :)
 
کونسے چینل پر؟
 
شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ سوپر اوور میں 17 اسکور
ویسٹ انڈیز 5 گیندوں پر 19 اسکور

ویسٹ انڈیز نے کیا ہارا ہوا میچ جیتا ہے۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
یہ کیا بات ہوئی۔ آپ کو اصل حقیقت تو معلوم ہی نہیں ہے شمشاد بھائی۔ کل میچ شروع ہونے سے پہلے یہاں ایک ٹی وی چینل پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ کراچی میں ملیر کے علاقے میں زمین میں دفن ایک بلا نکالا گیا ہے۔ جس پر شاہد آفریدی کی تصویر ہے اور اس پر ایک کراس لگایا گیا ہے۔ ساتھ ہی کھوپڑی اور ہڈی کی تصویر بنائی گئی ہے۔ پھر اس پر کیل بھی ٹھونکے گئے ہیں۔ اور ہندی میں کچھ لکھا بھی گیا ہے۔ پس ثابت ہوا کہ آفریدی صاحب کی تصویر والے بلے پر کالا جادو کیا گیا ہے تا کہ وہ جم کر کھیل نہ سکیں :shocked: ۔ آپ لوگ ایسے ہی بیچاری ٹیم کی غلطیاں نکال رہے ہیں۔ بھلا ان کا کیا قصور :confused4: :)
شاہد آفریدی
فجر کی نماز کے بعد " مومن کا ہتھیار" دعا و ازکار کی کتاب ہے اس کو پڑھے اس میں شام کی دعائیں ہیں اور صبح کی بھی۔
ایسی ایسی دعائیں جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے جس میں جادو کے اثر ختم کرنے کی بھی دعائیں ہیں
کیا واقعی یہ سچ ہے کہ آفریدی پر جادو کیا گیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی۔ آپ کو اصل حقیقت تو معلوم ہی نہیں ہے شمشاد بھائی۔ کل میچ شروع ہونے سے پہلے یہاں ایک ٹی وی چینل پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ کراچی میں ملیر کے علاقے میں زمین میں دفن ایک بلا نکالا گیا ہے۔ جس پر شاہد آفریدی کی تصویر ہے اور اس پر ایک کراس لگایا گیا ہے۔ ساتھ ہی کھوپڑی اور ہڈی کی تصویر بنائی گئی ہے۔ پھر اس پر کیل بھی ٹھونکے گئے ہیں۔ اور ہندی میں کچھ لکھا بھی گیا ہے۔ پس ثابت ہوا کہ آفریدی صاحب کی تصویر والے بلے پر کالا جادو کیا گیا ہے تا کہ وہ جم کر کھیل نہ سکیں :shocked: ۔ آپ لوگ ایسے ہی بیچاری ٹیم کی غلطیاں نکال رہے ہیں۔ بھلا ان کا کیا قصور :confused4: :)
یہ بلا ملیر سے ہی کیوں ملا؟ اور پھر جادو ہی کرنا تھا تو ہندوستان میں کرتے اور سب کھلاڑیوں کے بلوں پر کرتے، آفریدی تو پہلے کئی ایک میچوں میں ناکام چلا آ رہا تھا۔
 
بائیسواں ٹی 20 انٹرنیشنل
B4UbA.png
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہیرو ٹی وی۔ یہ چینل شاید نیا شروع ہوا ہے کیونکہ میں نے ویک اینڈ پر کافی دنوں کے بعد ٹی وی دیکھا تو یہ چینل بھی موجود تھا۔ سارا ٹائم شام کے اخبارات کی طرح سنسنی سے بھرپور خبریں چلاتے رہتے ہیں۔ سن سن کر انسان سر ہی دھنتا رہتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
Ross Taylor: We probably should have won it in normal time, but credit to West Indies. to score 18 of five balls is pretty awesome. When the first ball is a no ball that goes for six it ruins the over, that's cricket and we're going home now.
 
شمشاد

لائبریرین
ہیرو ٹی وی۔ یہ چینل شاید نیا شروع ہوا ہے کیونکہ میں نے ویک اینڈ پر کافی دنوں کے بعد ٹی وی دیکھا تو یہ چینل بھی موجود تھا۔ سارا ٹائم شام کے اخبارات کی طرح سنسنی سے بھرپور خبریں چلاتے رہتے ہیں۔ سن سن کر انسان سر ہی دھنتا رہتا ہے۔
ہمارے لوگ بھی حقیقت سے آنکھیں چرانے کے لیے کیسے کیسے افسانے گھڑ لیتے ہیں۔
 
ہیرو ٹی وی۔ یہ چینل شاید نیا شروع ہوا ہے کیونکہ میں نے ویک اینڈ پر کافی دنوں کے بعد ٹی وی دیکھا تو یہ چینل بھی موجود تھا۔ سارا ٹائم شام کے اخبارات کی طرح سنسنی سے بھرپور خبریں چلاتے رہتے ہیں۔ سن سن کر انسان سر ہی دھنتا رہتا ہے۔
یہ تو ایکسپریس نیوز والوں کا چینل ہے۔اب انہوں نے اپنی مشہوری بھی تو کرنی ہے نا اس طرح کی عجیب خبریں دیکر
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہیرو ٹی وی۔ یہ چینل شاید نیا شروع ہوا ہے کیونکہ میں نے ویک اینڈ پر کافی دنوں کے بعد ٹی وی دیکھا تو یہ چینل بھی موجود تھا۔ سارا ٹائم شام کے اخبارات کی طرح سنسنی سے بھرپور خبریں چلاتے رہتے ہیں۔ سن سن کر انسان سر ہی دھنتا رہتا ہے۔
حسیب نذیر گِل ابھی خصوصی طور پر آپ کے لئے پھر لگا کر دیکھا۔ ایک پروگرام چل رہا ہے۔ 'باجی سب جانتی ہے'۔ :openmouthed:
 
Top