مقدس
لائبریرین
آخر تھوڑی سی پاکستانی میں بھی ہوں ناںخوب یعنی موقع پر چوکا مارا ہے آپ نے۔![]()
آخر تھوڑی سی پاکستانی میں بھی ہوں ناںخوب یعنی موقع پر چوکا مارا ہے آپ نے۔![]()
میرا موڈ خراب کب ہوتا ہے؟وہ میں نے سوچا پاکستان اچھا کھیل رہا ہے شاید اور شمشاد بھائی کا موڈ بھی ٹھیک ہے۔۔ ٹانگ اڑا آؤں جلدی سے![]()
آخر تھوڑی سی پاکستانی میں بھی ہوں ناں![]()
بھیا جب پاکستان والے گندہ کھیل رہے ہوں تبمیرا موڈ خراب کب ہوتا ہے؟
وہی تو تھینک گاڈشکر ہے آپ پوری پاکستانی نہیں ہیں۔![]()
بھیا جب پاکستان والے گندہ کھیل رہے ہوں تب
وہی تو تھینک گاڈ![]()
خود کو غائبانہ تھپکی دیتے ہوئےخوب! اچھا جواب ہے۔۔۔ ۔۔!![]()
اب تھینک گاڈ والی کیا بات آگئی ۔ ہم ہیں نہ پورے پاکستانی ۔ دل سے۔ پُر اُمید۔![]()
گندہ کھیلنے پر نہیں غلط کھیلنے پر موڈ خراب ہوتا ہے۔بھیا جب پاکستان والے گندہ کھیل رہے ہوں تب