انیس الرحمن
محفلین
احمد بھائی کیا اتنا ثبوت کافی نہیں؟؟؟؟؟انیس الرحمٰن بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟ اب جواب دیں۔
احمد بھائی کیا اتنا ثبوت کافی نہیں؟؟؟؟؟انیس الرحمٰن بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟ اب جواب دیں۔
دعا ہے کہ پاکستان بہترین پرفارم کرے۔ اور مقدس بہناں کو ہدایت دے کہ پاکستان کے لیے دعا کرے۔ آمین۔
محترم آپ نے صبح شام کا لفظ استعمال کیا ہے اور اگر ہمت ہے تو اسی دھاگے میں سے 5 فلمیں نکال کر دکھاؤ جو انڈیا کی ہوںجناب میں کبھی بے تکی نہیں ہانکتا۔۔۔
اور دوسری بات میں نے کیا کسی کو تلقین کی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟جناب میں کبھی بے تکی نہیں ہانکتا۔۔۔
محترم آپ نے صبح شام کا لفظ استعمال کیا ہے اور اگر ہمت ہے تو اسی دھاگے میں سے 5 فلمیں نکال کر دکھاؤ
اس دھاگے میں کم از میں نے 100 کے قریب فلموں کا ذکر کیا ہوگا اگر اس میں سے 5 نکال کر دکھا دیں جو انڈیا کی ہیں تو میں مان جاؤں گا کہ آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب میں کبھی بے تکی نہیں ہانکتا۔۔۔
بھئی جو مٹھائی لاتا ہے پہلے اسے بھی تو کھلانی چاہئے ناں۔جزاک اللہ
سوفٹ الیکٹرانک رس گلے کے لئے
لگتا ہے آپ شاید بوکھلا گئے ہیں ثبوت دیکھ کر۔۔۔۔۔محترم آپ نے صبح شام کا لفظ استعمال کیا ہے اور اگر ہمت ہے تو اسی دھاگے میں سے 5 فلمیں نکال کر دکھاؤ
وہ صاحب فرما رہے ہیں صبح شام انڈیا کی فلمیں یہ خود پرھ لیںاتنا وقت کیسے نکالا جاسکتا ہے
صبح شام پانچ پانچ = 10 فلمیں۔۔۔
کسی شخص کے لیے ممکن نہیں
نہیں وہ میں ہوں۔۔
ملک سے محبت رکھنے والوں کے ساتھ ایسا ہونا کوئی نئی بات تو نہیں۔۔۔
ایسے لوگ جو صبح شام انڈیا کی فلمیں دیکھتے ہیں اور دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب بھی دیتے ہیں وہ خود کو سب سے زیادہ مخلص تصور کرتے ہیں پاکستان کا۔۔۔
چلیں میری طرف سے سب لوگوں کو نیٹ میں ایک ایک کلو نرالہ سوئیٹ۔بھئی جو مٹھائی لاتا ہے پہلے اسے بھی تو کھلانی چاہئے ناں۔
بات تو اب بہت دور تک جائے گی میری بہنا۔ پر اس دھاگے میں نہیں۔۔۔حسیب بھائی اور انیس بھیا
اب بس اس بات کو ختم کریں۔۔۔ پلیز
ابھی تو انڈیا کا میچ ہے اس کے بعد پتہ چلے گا کہ کون سیمی فائنل میں ہے۔اچھا چلیں اب سب لڑائی ختم کریں اور اچھے بچوں کی طرح اپنے اپنے کام سے لگ جائیں۔۔۔
میچ ختم ہو گیا ہے ناں اب
آج دونوں ٹاس جیتنے والی ٹیموں نے ایسے ہی کیا؟جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔