مقدس
لائبریرین
ہیں۔۔۔ وہ اچھا نہ کھیلیں تب بھی جیت جائیںلیکن ہم تو پاکستانی ٹیم کا ہی چاہیں گے کہ وہ جیتیں۔
یہ ناانصافی ہے ناں
ہیں۔۔۔ وہ اچھا نہ کھیلیں تب بھی جیت جائیںلیکن ہم تو پاکستانی ٹیم کا ہی چاہیں گے کہ وہ جیتیں۔
محترم آپ نے کب دیکھ لیا مجھے انڈیا کی فلمیں دیکھتے ہوئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟نہیں وہ میں ہوں۔۔
ملک سے محبت رکھنے والوں کے ساتھ ایسا ہونا کوئی نئی بات تو نہیں۔۔۔
ایسے لوگ جو صبح شام انڈیا کی فلمیں دیکھتے ہیں اور دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب بھی دیتے ہیں وہ خود کو سب سے زیادہ مخلص تصور کرتے ہیں پاکستان کا۔۔۔
یہاں ہماری طرف تو بہت ہوئی۔آپ لوگوں کی طرف میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ وغیرہ ہوئی کیا؟
ہم تو چاہتے ہیں کہ اچھا ہی کھیلیں۔ اور جیت کر آئیں۔ہیں۔۔۔ وہ اچھا نہ کھیلیں تب بھی جیت جائیں
یہ ناانصافی ہے ناں
ہاں یہ صحیح ہےہم تو چاہتے ہیں کہ اچھا ہی کھیلیں۔ اور جیت کر آئیں۔
آپ میری بات کو سمجھے ہی نہیں۔۔۔انڈین فلم دیکھنا الگ بات ہے۔ اور انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنا اس کی الگ بات ہے۔ ایسے میچ میں دونوں اطراف سے عوامی جوش و جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
بھئی ہوتا تو ایسا ہی ہے ۔ اپنی ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہئے۔ یا اللہ پاکستان کو یہ ٹائٹل جتوا دے۔ آمین۔ہاں یہ صحیح ہے
جو اچھا کھیلیں وہ جیت جائے۔۔ میری بھی یہی دعا ہے
آپ نے چیک کیا جناب؟پر ہماری دعا یہ ہے کہ پاکستان اچھا کھیلے اور نہیں کھیلے گا تو ہم شمشاد بھائی کے حوالے کر دیں گے۔
بابو اتنی گہرائی میں نہیں جاتے ہم۔ سیدھی اور کھری بات کرنا جانتے ہیں۔آپ میری بات کو سمجھے ہی نہیں۔۔۔
ذرا گہرائی میں جائیے۔۔۔ ۔
بھئی ہوتا تو ایسا ہی ہے ۔ اپنی ٹیم کے لیے دعا کرنا چاہئے۔ یا اللہ پاکستان کو یہ ٹائٹل جتوا دے۔ آمین۔
ایک رسگلا میری طرف سے آپ کے منہ میں۔
دعا ہے کہ پاکستان بہترین پرفارم کرے۔ اور مقدس بہناں کو ہدایت دے کہ پاکستان کے لیے دعا کرے۔ آمین۔پاکستان اچھا کھیلے گا تو جیت جائے گا
گُرو دیکھی۔یہ فلم انڈیا کے سب سے امیر آدمی مکیش امبانی کے والد دھیرو بھائی امبانی کی زندگی پر مبنی ہے۔زبردست فلم ہے
جزاک اللہایک رسگلا میری طرف سے آپ کے منہ میں۔