اشتیاق علی
لائبریرین
آپ کو بھی مبارک ہو حسان خان بھائی۔پاکستانی شائقین کو پاکستانی ٹیم کی فتح مبارک ہو۔
امید ہے کہ سیمی فائنل میں بھی پاکستانی ٹیم ہی پہنچے گی۔
انشا اللہ ٹیم سیمی فائنل اور یہ ٹائٹل جیت کر آئے گی۔
آپ کو بھی مبارک ہو حسان خان بھائی۔پاکستانی شائقین کو پاکستانی ٹیم کی فتح مبارک ہو۔
امید ہے کہ سیمی فائنل میں بھی پاکستانی ٹیم ہی پہنچے گی۔
تب ہی تو میں کہہ رہا تھا کہ ان کو چانس نہ دو اگر پرسوں والا میچ انڈیا سے جیت لیتے تو انڈیا کی تو چھٹی تھی۔مبروک
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں
اسٹریلیا بھی اور میرے اندازے کے مطابق اب صرف انڈیا رہ گیا ہے
پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی انڈیا کے ہاتھوں میں ہے
پاکستان جیت گیا مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائیاگر پاکستان کا سپین اٹیک چل گیا تو امید ہے پاکستان اچھی اوریج سے جیت جائے گا انشاءاللہ
آپ کے سارے چانسز دھرے کے دھرے رہ گئے اور پاکستان نے سب کی بینڈ بجا دی
آپکے منہ میں گھی شکر۔اللہ تعالیٰ آپکی دعا قبول کرے پوری قوم آپکے ساتھ ہے سوائے چند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک سے دعا ہے قومی ٹیم نہ صرف یہ میچ بلکہ یہ ٹورنامنٹ جیت کر آئے۔ آمین۔
چچ چچ چچ۔۔۔۔پاکستان نے 150 بنا کر اورآسٹریلیا کو ہرا کر ہر نا امید کی بینڈ بجا دی
انشا اللہ۔۔انڈیا کو کم ازکم 31 رنز سے جیتنا ہے
میرا خیال ہے جیت جائے گا انشاللہ
انشا اللہ۔۔
مطلب ش ۔۔۔ د؟آپکے منہ میں گھی شکر۔اللہ تعالیٰ آپکی دعا قبول کرے پوری قوم آپکے ساتھ ہے سوائے چند ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
احمد بھائی میں نے کونسا دل سے کہا ہے۔۔۔بری بات ہے انیس بھائی۔۔۔ ! کسی ایک بھائی کو جلانے کے لئے آپ تو ایسی باتیں نہ کریں۔
احمد بھائی میں نے کونسا دل سے کہا ہے۔۔۔
وہ ہی تو ۔ یہ گیم ہی ایسا ہے جناب۔ کچھ پتہ نہیں چلتا حالات بدلنے میں۔اگر آج ہسی نصف سینچری نہ بناتا تو کینگروؤں کی اوقات سو رن بنانے کی بھی نہیں تھی۔
زبان سے تو کہہ دیا ناں۔احمد بھائی میں نے کونسا دل سے کہا ہے۔۔۔
نہیں وہ میں ہوں۔۔مطلب ش ۔۔۔ د؟
لیکن ہم تو پاکستانی ٹیم کا ہی چاہیں گے کہ وہ جیتیں۔آپ لوگ تو ایویں ہی غصہ کر رہے ہو
جو اچھا کھیلے گا جیت جائے گا۔۔ چاہے وہ انڈیا ہو یا پاکستان
انڈین فلم دیکھنا الگ بات ہے۔ اور انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنا اس کی الگ بات ہے۔ ایسے میچ میں دونوں اطراف سے عوامی جوش و جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے۔نہیں وہ میں ہوں۔۔
ملک سے محبت رکھنے والوں کے ساتھ ایسا ہونا کوئی نئی بات تو نہیں۔۔۔
ایسے لوگ جو صبح شام انڈیا کی فلمیں دیکھتے ہیں اور دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب بھی دیتے ہیں وہ خود کو سب سے زیادہ مخلص تصور کرتے ہیں پاکستان کا۔۔۔