ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے اپنے 175 کی اننگ میں 22 چوکے اور تین چھکے مارے تھے۔ لگتا ہے بنگال کا جادو سر چڑھ کر بولا تھا۔
پاکستان کو 176 کا ہدف اچھا خاصا دیا ہے۔
 
Top