خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہ سب ایک ہفتے میں پڑھنا ہے اور اس پر کام کرنا ہے
یہاں انسٹالیشن پر لنک ٹھیک نہیں ہے میرے خیال سے کلک کرنے پر یہی صفحہ کھلتا ہے
احمد بھیا وہ چار ٹاپک جو آپ نے اور محب بھیا نے وہاں لکھے ہیں وہ اچھی طرح سمجھنے ہیں ناں اس ہفتے کے لیے؟
اور یہ ہفتہ آج سے شروع ہے بھیا؟جی یہ چار ٹاپک ہیں اور ان کے علاوہ پرنٹ فنکشن بھی پہلے ہفتے میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ کچھ آسان سی مشقیں بھی ہوں گی۔
اور یہ ہفتہ آج سے شروع ہے بھیا؟
ڈائریکٹری میں فائلیں شیئر کرنے کے لیے ویب سرور کا کوڈ دو لائنوں میں لکھا جا سکتا ہے۔
>>> import http.server
>>> http.server.test(HandlerClass = http.server.SimpleHTTPReqestHandler)
Traceback (most recent call last):
File "<pyshell#1>", line 1, in <module>
http.server.test(HandlerClass = http.server.SimpleHTTPReqestHandler)
AttributeError: 'module' object has no attribute 'SimpleHTTPReqestHandler'
>>>
میں نے دو لائنوں میں لکھ کر انٹر کیا ہے تو یہ صورتِ حال پیدا ہو گی ہے
کوڈ:>>> import http.server >>> http.server.test(HandlerClass = http.server.SimpleHTTPReqestHandler) Traceback (most recent call last): File "<pyshell#1>", line 1, in <module> http.server.test(HandlerClass = http.server.SimpleHTTPReqestHandler) AttributeError: 'module' object has no attribute 'SimpleHTTPReqestHandler' >>>
ٹول کٹ سے کیا مراد ہے اور ہم نے جو پائتھون ڈانلوڈ کیا ہے اس میں کہاں ہیں ٹول کٹ
کیا اس میں سپیلنگ درست کرنے کا بھی کوئی آپشن ہے
>>> 2 + 2
4
>>> 2 * 2
4
>>> 2 / 2
1.0
>>> 2 - 2
0
>>>
احمد بھیا وہ چار ٹاپک جو آپ نے اور محب بھیا نے وہاں لکھے ہیں وہ اچھی طرح سمجھنے ہیں ناں اس ہفتے کے لیے؟
>>> 5 / 2
2.5
>>> 5 // 2
2
>>>
خرم بھائی ! ہر ٹاپک کے لیے تبصرے کے دھاگے موجود ہیں۔ ٹاپک سے متعلق گفتگو کے لئے اس ٹاپک پر تبصرے کے دھاگے میں مفید رہے گا۔ اس سے اور لوگوں کو بھی سیکھنے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔کوڈ:>>> 5 / 2 2.5 >>> 5 // 2 2 >>>
میرا اس طرف دھیان ہی نہیں گیا حالانکہ ہر ٹاپک کے ساتھ اس کے تبصرے کا دھاگہ بناہوا ہے سوریخرم بھائی ! ہر ٹاپک کے لیے تبصرے کے دھاگے موجود ہیں۔ ٹاپک سے متعلق گفتگو کے لئے اس ٹاپک پر تبصرے کے دھاگے میں مفید رہے گا۔ اس سے اور لوگوں کو بھی سیکھنے اور سمجھنے میں مدد ملے گی۔
عمومی گفتگو اور سوال جواب کے لئے یہ دھاگہ استعمال کیجے۔