پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء


میں نے دو لائنوں میں لکھ کر انٹر کیا ہے تو یہ صورتِ حال پیدا ہو گی ہے:p
کوڈ:
>>> import http.server
>>> http.server.test(HandlerClass = http.server.SimpleHTTPReqestHandler)
Traceback (most recent call last):
  File "<pyshell#1>", line 1, in <module>
    http.server.test(HandlerClass = http.server.SimpleHTTPReqestHandler)
AttributeError: 'module' object has no attribute 'SimpleHTTPReqestHandler'
>>>

یہ کوڈ پائتھون 3 سے پہلے والے ورژن میں صحیح چلتا ہے ، دوسرا ابھی ویب سرور کے لیے ہمارا ماحول نہیں بنایا اور اس کے لیے کچھ اور لوازمات کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
پائتھون کی اگر ابتدا اسی دھاگے سے ہوئی ہے تو اس کا تعارف نہیں دیا گیا اور اگر تعارف موجود ہے کہ یہ کس کام آتی ہے اور ہم اسے کیوں سیکھیں ، تو اس کا لنک چاہئے براہ کرم۔۔۔

آپ اس دھاگے پر جائیں بھیا
(نچلی پوسٹ میں محمد احمد نے صحیح دھاگے کا پتہ دیا ہے۔ )
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ پوسٹ یاد دھانی اور اپڈیٹس کے لئے ہے۔

یعنی کیا ہو رہا ہے، کس کس دوست نے پہلے ہفتے کی مشقیں مکمل کر لی ہیں۔

پہلے ہفتے کے مضامین یا مشقوں سے متعلق کوئی بات، کوئی مسئلہ یا کوئی اور حل طلب امر ہو تو یہاں لکھیے۔

جو دوست وقت نہیں دے پا رہے ہیں وہ بھی فرصت ملتے ہی پہلے ہفتے کے مضامین مکمل کر لیں تاکہ اگلے مراحل میں ساتھ ساتھ چلنے میں آسانی رہے۔ پہلے ہفتے کے مضامین مشکل نہیں ہیں سو یکسوئی سے 4، 6 گھنٹے بھی میسر آ سکیں تو کافی رہے گا۔

امیداورمحبت
احمد علی
الف نظامی
انیس الرحمن
حسن علوی
خرم شہزاد خرم
شعیب سعید شوبی
صائمہ شاہ
عائشہ عزیز
علی خان
قرۃالعین اعوان
قیصرانی
کلیم
محمد بلال اعظم
محمد صابر
محمداحمد
مدیحہ گیلانی
مقدس
موجو
ناعمہ عزیز
نیرنگ خیال
MughalS
zeesh

دیگر دوست جو پہلے ہفتے سرگرم ہیں۔ ٹیگ کو نظر انداز کردیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھیاا ایک ہی پرنٹ فنکشن میں نیو لائن کیسے شروع کریں گے
مثال دے کر بتائیے گا پلیز

ہر لائن کے آخر میں n\ استعمال کریں۔ ایسے:

PHP:
>>> print ("Life's battles don't always go\nTo the stronger or faster man,\nBut sooner or later the man who wins\nIs the one who thinks he can.")
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.

یا پھر براہِ راست ٹرپل کوٹس استعمال کریں اور ہر لائن کے بعد Enter پریس کریں:

ایسے:

PHP:
>>> print ('''Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.''')
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہر لائن کے آخر میں n\ استعمال کریں۔ ایسے:

PHP:
>>> print ("Life's battles don't always go\nTo the stronger or faster man,\nBut sooner or later the man who wins\nIs the one who thinks he can.")
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.

یا پھر براہِ راست ٹرپل کوٹس استعمال کریں اور ہر لائن کے بعد Enter پریس کریں:

ایسے:

PHP:
>>> print ('''Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.''')
Life's battles don't always go
To the stronger or faster man,
But sooner or later the man who wins
Is the one who thinks he can.
بھیا اگر اس میں ویری ایبلز بھی ہوں تو پھر ان کو کوٹس میں نہیں لکھ سکتے ناں تو ایک ویری ایبل کے اینڈ پر کیسے لائن ختم کریں گے؟
 
تمام احباب جو کورس میں شامل ہیں ان سے درخواست ہے کہ نئے دھاگوں کو پڑھ کر ان پر تبصرے کریں اور اگر کوئی مشکل ہے تو اسے بھی بیان کریں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ کس دھاگے میں بہتری کی ضرورت ہے۔
 
Top