عینی شاہ
محفلین
تھینکیو سر یہاں کیا ہوتا ہے ویسے ؟آپ آ چکی ہیں۔
تھینکیو سر یہاں کیا ہوتا ہے ویسے ؟آپ آ چکی ہیں۔
جی۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ شاید محفل کے کسی پروجیکٹ کے لیے پائتھون کی ضرورت ہو اور اس کے لیے افرادی قوت تیار کی جا رہی ہو
تھینکیو سر یہاں کیا ہوتا ہے ویسے ؟
جی ہاں مگر یہاں تو شکایت لگ جائے گی میری۔۔پھر میں بھاگتی ہوں ادھر سے ورنہ نا بابا نا بائے بائے ۔ مین تو کوئی شرارت کرنے ائی تھی ادھر لیکن ہر دھاگہ شرارتی نہیں ہوتا سمجھ ا گئی ۔آئی ایم سوری فار ڈسٹربنس سرپہلے صفحے سے پڑھنا شروع کیجے۔ اندازہ ہو جائے گا آپ کو۔
آپ غالباً مدیحہ صاحبہ کی ہمشیرہ ہیں؟؟ ٹھیک؟
جی ہاں مگر یہاں تو شکایت لگ جائے گی میری۔۔پھر میں بھاگتی ہوں ادھر سے ورنہ نا بابا نا بائے بائے ۔ مین تو کوئی شرارت کرنے ائی تھی ادھر لیکن ہر دھاگہ شرارتی نہیں ہوتا سمجھ ا گئی ۔آئی ایم سوری فار ڈسٹربنس سر
تھینکیو سر تاکہ اپ میری کلاس لگوا دین ہی ہی ہیویسے ہماری کلاس میں شرارتی لوگوں کی کمی نہیں ہے ۔ آپ بھی آ جائیے۔