عینی شاہ
محفلین
سو نائس آف یو انکلچلو تم کہتی ہو تو اس دفعہ مان لیتے ہیں۔
سو نائس آف یو انکلچلو تم کہتی ہو تو اس دفعہ مان لیتے ہیں۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔ یہ اب پائتھون کے مہتمم پر منحصر ہے کہ وہ کہانی کے لیئے کتنا مواد مہیا کرتے ہیںکیا خوبصورت تحریر ہے۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ اب اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔ ظفری بھائی والا انتظار نہیں ہونا چاہیے۔
اور یہ دھاگہ تو ایسا بھاگا ہے جیسے بنانا نیوز نیٹ ورک میں رحمان ملک کے پیچھے انٹرویو لینے والا بھاگتا ہے۔
بالکل یہ بیماری مجھے ہی ہے۔
سراہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی اب دلجمی سے بھی پناہ مانگنی پڑے گیبالکل۔۔۔ اگر ایسا ہوا تو اگلی قسط میں آپکی دلجمعی کو ضرور سراہا جائے گا۔
ارے نہیں۔۔۔ سراہنا اک مثبت لفظ ہے۔سراہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی اب دلجمی سے بھی پناہ مانگنی پڑے گی
درحقیقت انجام بلال نے ڈرا سا دیا ہے ۔۔۔۔۔ارے نہیں۔۔۔ سراہنا اک مثبت لفظ ہے۔
اور جو بلال نے سب کا حشر کر رکھا ہے وہ نہیں دیکھا آپ نے ۔ سفلی فورس کے چھ جوان بھی اڑا دیئے۔درحقیقت انجام بلال نے ڈرا سا دیا ہے ۔۔۔ ۔۔
پھر ٹھیک ہے۔ All work and no play makes Jill a dull girlپکا۔۔ پرھنے سے تو میں بھی بھاگتی ہوں۔۔ لولززز
کیسی ہیں آپ
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک۔ شکریہ امیدوعلیکم السلام فرحت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھی ہوں۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
بے فکر رہیں پائتھون سے نہ ڈریں
پائتھون کے ساتھ جو کیا جا رہا ہے اب وہ محفلین سے ڈرتا ہے
ہاں تو۔۔ کیوں کہ میں مشکل لکھتا نہیں تو گڑیا کہے گی کیوں کرزبردست نین بھیا!!
اور بتاؤں میں نہیں کہنے والی کہ آپ بہت مشکل لکھتے ہیں۔۔ہاں جی!
نہیں ناں۔۔۔! مشکل لکھتے ہیں باباااااااااااہاں تو۔۔ کیوں کہ میں مشکل لکھتا نہیں تو گڑیا کہے گی کیوں کر
ہیں!!!نہیں ناں۔۔۔ ! مشکل لکھتے ہیں بابااااااااااا
اور کیا بھائی صاحب!!!ہیں!!!
گڑیا
آپ کا کمال ہے کہ سمجھ اور لطف اندوز ہونے کے لیے پائتھون کی ضرورت نہیں ہوتی۔پائتھون کو سمجھے بنا اس تحریر سے لطف اندوز ہونا کیا میرا کمال ہے یا اس تحریر کا؟؟؟
پائتھون کو سمجھے بنا اس تحریر سے لطف اندوز ہونا کیا میرا کمال ہے یا اس تحریر کا؟؟؟
آپ کا کمال ہے کہ سمجھ اور لطف اندوز ہونے کے لیے پائتھون کی ضرورت نہیں ہوتی۔
محمداحمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔۔۔ پانی کبھی نہیں مانگا۔۔۔ جوسز پر گزارہ ہے۔اگر آپ پائتھون کو سمجھ جاتی تو شاید اس تحریر سے لطف اندوز ہونا مشکل ہو جاتا کہ اس کا ڈسا ہنسنا نہیں مانگتا۔
ویسے واقعی۔۔۔۔ اچھا دور تھا۔۔۔۔۔۔میں نے اس کو ابھی دوبارہ سے پڑھا۔۔۔۔ ہائے نین بھیا کتنے اچھے دن تھے ناں وہ