پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست تحریر :thumbsup:
مجھے چونکہ پائتھون سے بہت خوف محسوس ہوتا ہے اس لئے جلدی جلدی یہ تبصرہ لکھ کر جا رہی ہوں۔ شاعر ، مسافر اور شاگردان کے لئے نیک تمنائیں (y)
شکریہ فرحت آپکا۔۔۔ :)

میں تو مشکل اردونہیں بولتا بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:p:LOL:
افعی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:)
بالکل یہ بیماری مجھے ہی ہے۔ :laugh:

افسوس بلال ، سفلی فورس تو انجام کو پہنچا دی تم نے ۔ :)
یہ غلط اطلاع ہے آپکے پاس یا منے کو دھوکے سے مارنا چاہتے ہیں آپ :devil:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا خوبصورت تحریر ہے۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ اب اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔ ظفری بھائی والا انتظار نہیں ہونا چاہیے۔

اور یہ دھاگہ تو ایسا بھاگا ہے جیسے بنانا نیوز نیٹ ورک میں رحمان ملک کے پیچھے انٹرویو لینے والا بھاگتا ہے۔
 
Top