مقدس
لائبریرین
آپی آپ نہیں جا سکتی۔۔۔۔۔زبردست تحریر
مجھے چونکہ پائتھون سے بہت خوف محسوس ہوتا ہے اس لئے جلدی جلدی یہ تبصرہ لکھ کر جا رہی ہوں۔ شاعر ، مسافر اور شاگردان کے لئے نیک تمنائیں
آپی آپ نہیں جا سکتی۔۔۔۔۔زبردست تحریر
مجھے چونکہ پائتھون سے بہت خوف محسوس ہوتا ہے اس لئے جلدی جلدی یہ تبصرہ لکھ کر جا رہی ہوں۔ شاعر ، مسافر اور شاگردان کے لئے نیک تمنائیں
ہاہاہاہا
اس کا اثر تو ہم نے صبح دیکھا ہے۔
میں تو چلی بھی گئی۔آپی آپ نہیں جا سکتی۔۔۔ ۔۔
اور میں واپس بھی لے آئی۔۔ ہی ہی ہیمیں تو چلی بھی گئی۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔ مجھے شرم آ گئی تھی۔۔۔
تھینک گاڈ بھیا۔۔۔۔ ویسے یہ والی پوری مشق کر لی تھی لیکن پوسٹ ایک ہی جواب کیا۔۔۔ دوسرا والا رات کو کروں گی۔۔ ہی ہی ہیاس لئے ہم نے صبح ہوتے ہی اپنا اسٹیٹس تبدیل کر دیا۔
تھینک گاڈ بھیا۔۔۔ ۔ ویسے یہ والی پوری مشق کر لی تھی لیکن پوسٹ ایک ہی جواب کیا۔۔۔ دوسرا والا رات کو کروں گی۔۔ ہی ہی ہی
پھر آ گئی لیکن بس اسی گپ شپ والے کمرے میں رہنا ہے مجھے۔ کہیں اور نہیں جانا۔ اوکے!اور میں واپس بھی لے آئی۔۔ ہی ہی ہی
پائتھون سے خوف فرحت ؟؟؟؟؟مجھے چونکہ پائتھون سے بہت خوف محسوس ہوتا ہے
میں بھی ادھر ہی رہتی ہوں آپی۔۔ لولززپھر آ گئی لیکن بس اسی گپ شپ والے کمرے میں رہنا ہے مجھے۔ کہیں اور نہیں جانا۔ اوکے!
السلام علیکمپائتھون سے خوف فرحت ؟؟؟؟؟
پھر ٹھیک ہے۔ پڑھنے کی بات نہیں کرنے کا۔میں بھی ادھر ہی رہتی ہوں آپی۔۔ لولزز
پکا۔۔ پرھنے سے تو میں بھی بھاگتی ہوں۔۔ لولزززپھر ٹھیک ہے۔ پڑھنے کی بات نہیں کرنے کا۔
السلام علیکم
کیسی ہیں امید؟
جی پائتھون سے۔ صرف ایک پائتھون سے ڈر نہیں لگتا۔ وہ ہے مونٹی پائتھون۔
وعلیکم السلام فرحت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھی ہوں۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
بے فکر رہیں پائتھون سے نہ ڈریں
پائتھون کے ساتھ جو کیا جا رہا ہے اب وہ محفلین سے ڈرتا ہے
شاباش مقدس ایسے ہی ہنستی رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پائتھون سے بھاگ کر جائیں کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اور پائتھون سے بھاگتی رہوں ۔۔ ہیں ناں
اب تو رقصِ وحشت بامِ ہجر و وصال پہ بھی نہیں پہنچا اور آپ ابھی سفلی فورس کو بلا رہے ہیں۔
فکر نہیں کرو۔۔ وہ میں بتاؤں گی ناںپائتھون سے بھاگ کر جائیں کہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟