پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یا الہی خیر،

رقص وحشت پھر شروع ہوا چاہتا ہے ۔

سفلی فورس !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
بھولا بھالا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
کوئی تو پہنچو :hurryup:
اب تو رقصِ وحشت بامِ ہجر و وصال پہ بھی نہیں پہنچا اور آپ ابھی سفلی فورس کو بلا رہے ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست تحریر :thumbsup:
مجھے چونکہ پائتھون سے بہت خوف محسوس ہوتا ہے اس لئے جلدی جلدی یہ تبصرہ لکھ کر جا رہی ہوں۔ شاعر ، مسافر اور شاگردان کے لئے نیک تمنائیں (y)
 
Top