پائتھن کا نہیں، pyautogui کا کون سا ورژن۔پائتھون ورژن 3
آپ مختلف ریزولوشنز پر لیے سکرین شاٹس کا استعمال کر سکتے ہیں اور پروگرام کے چلتے ہوئے سکرین ریزولوشن ڈیٹیکٹ کر کے درست امیج تلاش کر سکتے ہیں۔مشکل ہے دوست۔ وجہ میں شاید دوسری پوسٹ میں آپ ہی کو بتا چکا ہوں اور وہ یہ کہ کیونکہ یہ کوڈ جی یو آئی کے طور پر استعمال ہورہا ہے، اس لیے اس کے ہر یوزر کی اسکرین سائز، امیج سائز اور دیگر عوامل کی بنا پر اُس یوزر کو اس کوڈ کے لیے اپنی اسکرین سے کچھ اسکرین شارٹس لینے پڑیں گے۔ اس لیے ورکنگ کوڈ رکھنا تو ممکن نہیں ہے۔ ہاں اگر آپ پھر بھی کہیں تو میں گٹ ہب پر کوڈ رکھ دوں گا۔ بس ایک ریپلائے کر دیں۔ مگر اُس کوڈ کو ورکنگ حالت میں لانا یوزر کی ذمہ داری ہوگی۔
پائتھن کا نہیں، pyautogui کا کون سا ورژن۔
حضرت، کہاں گئے؟
پائتھن سے باہراُس کا ورژن کیسے چیک کرتے ہیں؟ مجھے معلوم نہیں ہے۔
pip show pyautogui
>>> import pyautogui
>>> pyautogui.__version__
اتنا طویل پروگرام لکھنے کی نسبت یہ کام اتنا مشکل تو نہ تھا۔اُس کا ورژن کیسے چیک کرتے ہیں؟ مجھے معلوم نہیں ہے۔
اتنا طویل پروگرام لکھنے کی نسبت یہ کام اتنا مشکل تو نہ تھا۔
پائتھن کے اندر
>>> import pyautogui
>>> pyautogui.__version__
کیا آپ نے پروگرام لکھتے وقت تھرڈ پارٹی ٹیوٹوریلز سے رجوع کیا تھا یا آفیشل ڈاکومنٹیشن سے؟
جس نمبر سے مارکیٹنگ کی جا رہی ہے، اس کو بلاک کر دیں۔کیا یہاں کوئی ایسا پروگرام بنانے کی بات ہو رہی ہے جس سے صارفین کو ناجائز تنگ کیا جاتا ہے اور الا بلا اور 'لٹرم پٹرم' قسم کی مارکیٹنگ کی جاتی ہے؟ کیا کوئی صاحب صارفین کے نکتہ نظر سے بھی بات کر سکتا ہے؟ ایسے سپیمرز کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ فی الوقت میرے پاس تو معذرت کے ساتھ مغلظات کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ہے! کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
کیا یہاں کوئی ایسا پروگرام بنانے کی بات ہو رہی ہے جس سے صارفین کو ناجائز تنگ کیا جاتا ہے اور الا بلا اور 'لٹرم پٹرم' قسم کی مارکیٹنگ کی جاتی ہے؟ کیا کوئی صاحب صارفین کے نکتہ نظر سے بھی بات کر سکتا ہے؟ ایسے سپیمرز کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ فی الوقت میرے پاس تو معذرت کے ساتھ مغلظات کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ہے! کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
یہ تو میں کرتا ہی ہوں لیکن یہ بھی 'پروفیشنل' ہوتے ہیں، چہرے یعنی نمبر بدل بدل کر اوچھی حرکتوں پر اڑے ہی رہتے ہیں۔جس نمبر سے مارکیٹنگ کی جا رہی ہے، اس کو بلاک کر دیں۔
ع - تری آواز مکے اور مدینے!یہ بھی ایک نئے پراجیکٹ کا آئیڈیا بن سکتا ہے۔
سپیمرز کی ایک ڈیٹابیس بنا کر ایک ایسا پروگرام بنایا جا سکتا ہے جو انہیں مغلظات بھیج سکے۔ اور اس پروگرام کو ڈسٹریبیوٹ کر دیا جانا چاہیے تا کہ بہت سے لوگ اکٹھے سپیمرز کو سپیم کر سکیں۔ مغلظات بھی کسی ڈیٹابیس سے لک اپ کی جا سکتی ہیں۔
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟یہ بھی ایک نئے پراجیکٹ کا آئیڈیا بن سکتا ہے۔
سپیمرز کی ایک ڈیٹابیس بنا کر ایک ایسا پروگرام بنایا جا سکتا ہے جو انہیں مغلظات بھیج سکے۔ اور اس پروگرام کو ڈسٹریبیوٹ کر دیا جانا چاہیے تا کہ بہت سے لوگ اکٹھے سپیمرز کو سپیم کر سکیں۔ مغلظات بھی کسی ڈیٹابیس سے لک اپ کی جا سکتی ہیں۔
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
Spamnesty - Home
ای میل سپیمرز کو روکنے کے لیے پچھلی ڈیڑھ دو دہائیوں میں بہت کام ہوا ہے اور لا تعداد فلٹرز بھی متعارف ہوئے اور یہ مسئلہ بہت حد تک کنٹرول میں ہے۔سپیمرز کا وقت ضائع کرنے والا ایک یہ پراجیکٹ بھی ہے جس کی ویب سائٹ پر فیز 2 کی باتیں ہو رہی ہیں۔
Re:scam