La Alma
لائبریرین
My Tom تو مجھے بھی بہت کیوٹ لگتا ہے . دن میں ایک دفعہ تو میں اسے فل سروسز دیتی ہوں .بلی اور بطخ کو تو باقاعدہ کھانا کھلانا پڑتا ہے اور تو اور گیم بھی کھلانی پڑتی ہے اور سوتی بھی خوب ہے ٹیبل لیمپ تک آف کر کے
My Tom تو مجھے بھی بہت کیوٹ لگتا ہے . دن میں ایک دفعہ تو میں اسے فل سروسز دیتی ہوں .بلی اور بطخ کو تو باقاعدہ کھانا کھلانا پڑتا ہے اور تو اور گیم بھی کھلانی پڑتی ہے اور سوتی بھی خوب ہے ٹیبل لیمپ تک آف کر کے
کن خوبیوں کا کتا درکار ہے؟یہ فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ پرتگالی واٹر ڈاگ، گولڈن رٹریور، گولڈن ڈوڈل یا شاید کوئی اور
پوڈل غالبا سب سے ذہین کتا ہے اور شائد پالنے میں آسان بھی۔پوڈل نہیں پسند؟
زیادہ بال نہ جھڑتا ہو۔ ذہین ہو۔ بچوں کے ساتھ اچھا ہو اور بیٹی بھی اسے واک کرا سکے۔ زیادہ بھونکتا نہ ہو۔ پہلی بار کتا پالنے والوں کے لئے آسان ہو۔کن خوبیوں کا کتا درکار ہے؟
چیوواوایہ فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ پرتگالی واٹر ڈاگ، گولڈن رٹریور، گولڈن ڈوڈل یا شاید کوئی اور
لیبراڈور اور گولڈن ریٹریور ۔۔ یہ دونوں کتے بہت فرینڈلی اور ہیلپنگ ہوتے ہیں ۔۔ خاص طور سے سب سے گھل مل جانے والے ، انتہائی ذہین ۔۔ میں نے کچھ عرصہ ڈاگ بریڈنگ کی ہے تو ہمارے گھر کے بچوں کو لیبراڈور ہی اچھا لگتا تھازیادہ بال نہ جھڑتا ہو۔ ذہین ہو۔ بچوں کے ساتھ اچھا ہو اور بیٹی بھی اسے واک کرا سکے۔ زیادہ بھونکتا نہ ہو۔ پہلی بار کتا پالنے والوں کے لئے آسان ہو۔
خان بھیا پھر تو آٹھ مُرغیاں اور ایک گائے ہوئی ناآج کل گھر میں آٹھ مرغیاں ایک مرغا اور ایک گائے پال رکھی ہے.
اور مرغا؟؟خان بھیا پھر تو آٹھ مُرغیاں اور ایک گائے ہوئی نا
سمجھ آگئی تو ٹھیک ورنہ پوگو دیکھیں
چھوٹے بھائی سکول میں کتنی دفعہ بن چُکے ہیں پھر بھی پوچھ رہے ہیںاور مرغا؟؟
اسکول میں ہم بہت اچھے بچے تھے.کبھی مرغا نہیں بنےچھوٹے بھائی سکول میں کتنی دفعہ بن چُکے ہیں پھر بھی پوچھ رہے ہیں
آپ کہت ہیں تو مان لوت ہیں بھیااسکول میں ہم بہت اچھے بچے تھے.کبھی مرغا نہیں بنے
گولڈن رٹریور کافی پسند ہے اور بہت فرینڈلی ہے مگر شیڈ کافی کرتا ہے۔ بیگم کی ڈیمانڈ ہے کہ زیادہ بال گرنے والا نہ ہو۔لیبراڈور اور گولڈن ریٹریور ۔۔ یہ دونوں کتے بہت فرینڈلی اور ہیلپنگ ہوتے ہیں ۔۔ خاص طور سے سب سے گھل مل جانے والے ، انتہائی ذہین ۔۔ میں نے کچھ عرصہ ڈاگ بریڈنگ کی ہے تو ہمارے گھر کے بچوں کو لیبراڈور ہی اچھا لگتا تھا
اور آخرکار پرسوں ہم نے کتا لے ہی لیاآج کل گھر میں کتا پالنے کی فرمائش چل رہی ہے دیکھیں کب پوری ہوتی ہے
مبارک باداور آخرکار پرسوں ہم نے کتا لے ہی لیا
کونسی نسل کا کتا رکھنا چاہ رہے ہیں
یہ فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ پرتگالی واٹر ڈاگ، گولڈن رٹریور، گولڈن ڈوڈل یا شاید کوئی اور
پوڈل نہیں پسند؟
پوڈل غالبا سب سے ذہین کتا ہے اور شائد پالنے میں آسان بھی۔
لیبراڈور اور گولڈن ریٹریور ۔۔ یہ دونوں کتے بہت فرینڈلی اور ہیلپنگ ہوتے ہیں ۔۔ خاص طور سے سب سے گھل مل جانے والے ، انتہائی ذہین ۔۔ میں نے کچھ عرصہ ڈاگ بریڈنگ کی ہے تو ہمارے گھر کے بچوں کو لیبراڈور ہی اچھا لگتا تھا
ہم نے ایف 1 بی گولڈن ڈوڈول لیا ہے یعنی 75 فیصد پوڈل اور 25 فیصد گولڈن رٹریورگولڈن رٹریور کافی پسند ہے اور بہت فرینڈلی ہے مگر شیڈ کافی کرتا ہے۔ بیگم کی ڈیمانڈ ہے کہ زیادہ بال گرنے والا نہ ہو۔
تصویر پلیز!ہم نے ایف 1 بی گولڈن ڈوڈول لیا ہے یعنی 75 فیصد پوڈل اور 25 فیصد گولڈن رٹریور