عثمان
محفلین
انتخاب کیسے کیا؟ کیا کچھ خاص مدنظر تھا؟ہم نے ایف 1 بی گولڈن ڈوڈول لیا ہے یعنی 75 فیصد پوڈل اور 25 فیصد گولڈن رٹریور
کتنے ماہ کا ہے اور اس کی اوسط عمر کیا ہوسکتی ہے؟
انتخاب کیسے کیا؟ کیا کچھ خاص مدنظر تھا؟ہم نے ایف 1 بی گولڈن ڈوڈول لیا ہے یعنی 75 فیصد پوڈل اور 25 فیصد گولڈن رٹریور
میرا گمان ہے ، زیادہ نہ پُکارے، کم بال گرائے ، ذہین ہو اور دیکھنے میں کیوٹ ہوانتخاب کیسے کیا؟ کیا کچھ خاص مدنظر تھا؟
ویکی پیڈیا کے مطابق اس کی عمر کا دورانیہ پندرہ سال تک ہوسکتا ہے جو بہت عمدہ ہے!ہم نے ایف 1 بی گولڈن ڈوڈول لیا ہے یعنی 75 فیصد پوڈل اور 25 فیصد گولڈن رٹریور
ہاں پوڈل کی نسل کے کتے ذہین ہوتے ہیں اور آواز دھیمی ہوتی ہے۔میرا گمان ہے ، زیادہ نہ پُکارے، کم بال گرائے ، ذہین ہو اور دیکھنے میں کیوٹ ہو
تصاویر کیمرے میں ہیں۔ امید ہے اسی ہفتے پوسٹ ہو جائیں گیتصویر پلیز!
آج کل یہ نسل کافی مقبول ہے۔ بال نہیں گرتے، ذہین ہے، ٹریننگ آسان ہے اور خوبصورت ہے۔ گولڈن رٹریور کی طرح فرینڈلی بھی ہوتا ہے۔انتخاب کیسے کیا؟ کیا کچھ خاص مدنظر تھا؟
کتنے ماہ کا ہے اور اس کی اوسط عمر کیا ہوسکتی ہے؟
واؤ امیزنگاوسط عمر 15 سال تک ہو سکتی ہے۔ ابھی سے گھر میں بحث چل رہی ہے کہ کالج کے بعد بیٹی کتے کو لے جائے گی یا وہ ہمارے پاس رہے گی۔
ایک تو کنورژن کبھی کبھی غلط ہو جاتی ہے۔ 15 سے 22 کلوگرام کہنا چاہتا تھا۔ہم نے میڈیم سائز کا ڈوڈل لیا ہے جو 20 سے 30 کلوگرام تک جاتا ہے۔
ویسے فی میل ڈاگ کو اردو میں کتیا یا کتی لکھنا عجیب لگتا ہے ناایک تو کنورژن کبھی کبھی غلط ہو جاتی ہے۔ 15 سے 22 کلوگرام کہنا چاہتا تھا۔
اردو اور انگریزی دونوں میں گالی بن چکا ہے لہذا عجیب لگتا ہے عام استعمال میںویسے فی میل ڈاگ کو اردو میں کتیا یا کتی لکھنا عجیب لگتا ہے نا
ویسے فی میل ڈاگ کو اردو میں کتیا یا کتی لکھنا عجیب لگتا ہے نا
اردو اور انگریزی دونوں میں گالی بن چکا ہے لہذا عجیب لگتا ہے عام استعمال میں
وہ کیسے؟جان کی امان پائیں تو عرض کریں کہ خاصے سیکسسٹ مکالمات ہیں یہ دونوں!!!
چونکہ زکریا بھائی فی میل ڈاگ اپنے گھر میں پال رہے ہیں، اب بار بار اس کا تذکرہ آنا معمول ہوگا۔جان کی امان پائیں تو عرض کریں کہ خاصے سیکسسٹ مکالمات ہیں یہ دونوں!!!
وہ کیسے؟
چونکہ زکریا بھائی فی میل ڈاگ اپنے گھر میں پال رہے ہیں، اب بار بار اس کا تذکرہ آنا معمول ہوگا۔
آپ کے حساب سے فی میل ڈاگ کو اردو میں کیا لکھنا چاہیے
ہمارے ذہن سے زیادہ ٹی وی اور فلمیں اصل وجہ ہیں ذہن سازی کے لیے۔ اکثر وہی الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہاں۔گویا کتا اور ڈاگ کہنے سے ہمارا ذہن کہیں نہیں جاتا جبکہ کتیا کہنے سے صرف گالی کی طرف ذہن جارہا ہے۔ یہ تو ہمارے ذہن کا کرشمہ ہوا نا؟
ہم نے ایک کتیا پالی ہے کہنے میں کیا حرج ہے۔
اردو میں آپ کی بات صحیح لگتی ہے کہ کتا اور کتیا برابر گالی کے طور پر استعمال ہوتا ہے لیکن انگریزی میں اب ڈاگ ہی کہا جاتا ہے اس کا مؤنث تقریباً متروک ہو چکا ہے سوائے گالی کےگویا کتا اور ڈاگ کہنے سے ہمارا ذہن کہیں نہیں جاتا جبکہ کتیا کہنے سے صرف گالی کی طرف ذہن جارہا ہے۔ یہ تو ہمارے ذہن کا کرشمہ ہوا نا؟
ہم نے ایک کتیا پالی ہے کہنے میں کیا حرج ہے۔
لیکن انگریزی میں اب ڈاگ ہی کہا جاتا ہے اس کا مؤنث تقریباً متروک ہو چکا ہے سوائے گالی کے
براہ کرم اس کا مطلب بتا دیجیے تاکہ جواب سمجھنے میں مجھے آسانی ہومردانہ شاونزم کا شاخسانہ
نہیں۔ کچھ الفاظ دوسرے معنوں میں اتنے استعمال ہوتے ہیں کہ اصلی معنی کھو دیتے ہیں۔ ویسے بھی انگریزی میں بہت سے جانوروں کے مذکر مؤنث علیحدہ نہیں ہیں۔مغربی معاشرے کے متعلق ہماری معلومات صفر ہیں لہٰذا اپنی معلومات کے لیے پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا اس صورتحال کو آپ مردانہ شاونزم کا شاخسانہ نہیں سمجھتے؟