ملکہ عالیہ ہاتھ ہلکا رکھیںاس نے ملکہ کو سمجھایا
5 لفظ نہیں تھے، سو فاول ہو گیاااااور ملکہ نے اس کو دوسری شادی کی اجازت دے دی ۔۔۔![]()
مجھے اس بات کا نہیں پتا تھا ۔۔کوئی فاؤل نہیں ہوا ۔۔۔5 لفظ نہیں تھے، سو فاول ہو گیاااا![]()
یو میڈ می لاف ۔۔۔۔ سو فنی ۔۔۔
پلیز کوئی بتائے کہ یہ کہانی کدھر کو جارہی ہے؟ درمیان میں سے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔۔ بادشاہ کی دوسری شادی ہو رہی ہے؟ لیکن اتنی ڈاڈھی ملکہ یہ اجازت کیسے دے سکتی ہے؟![]()
یو میڈ می لاف ۔۔۔۔ سو فنی ۔۔۔![]()
![]()
![]()
لیکن چٹپٹے تو تھے
اس میں خوبصورت پکوڑے تھے
بادشاہ نے دل میں ٹھانیمرد بنو مرد ڈرو مت