ماہی احمد
لائبریرین
دیکھیں اب جو لوگ خوبصورت ہوتے ہیں وہ ذہین بھی تو ہوتے ہیں نا، بالکل اسی طرح پکوڑے خوبصورت بھی ہوتے ہیں، چٹپٹے بھی ہوتے ہیں، حسن کا ذکر میں نے کیا، چٹپٹے ہونے کا ذکر فاروق بھائی نے کر دیا

پہلے بات کروں گا زبانیبادشاہ نے دل میں ٹھانی
دیکھیں اب جو لوگ خوبصورت ہوتے ہیں وہ ذہین بھی تو ہوتے ہیں نا، بالکل اسی طرح پکوڑے خوبصورت بھی ہوتے ہیں، چٹپٹے بھی ہوتے ہیں، حسن کا ذکر میں نے کیا، چٹپٹے ہونے کا ذکر فاروق بھائی نے کر دیا
وزیر کو بھی غیرت دلائیاس کی ایسے لگائی ٹھکائی
غیر متفقآپ نے وہ یو فون والا ایڈ نہیں دیکھ رکھا جس میں ایک خوبصورت ماڈل ایڈ کے آخر میں صرف ایک بار بولتی ہے "تیری مہربانی"۔۔۔یاد آیا۔۔۔تو پھر ضروری تو نہیں کہ خوبصورت لوگ سریلے بھی ہوں اور ذہین بھی ہوں یا خوبصورت پکوڑے چٹپٹے بھی ہوں