پانچ لفظوں کی کہانی

ابن رضا

لائبریرین
میرے مطابق، سب حسین ہوتے ہیں، سب ذہین بھی ہوتے ہیں، سریلے بھ ہوتے ہیں۔ کون جانے اللہ کے نزدیک کون بڑا ہے :)
یہاں شغل میں اللہ کی پسند چہ معنی دارد؟ ایک سال پیچھے جائیں ماضی کہ اوراق کی گردجھاڑیں تو ایسی ہی بات میں نے بھی کی تھی جس کا جواب آپ نے یہی دیا تھا کہ یہ شغل ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
 
Top