کیوں یاد کر رہے تھے ؟
ابو کاشان محفلین جون 30، 2008 #144 خرم شہزاد خرم نے کہا: تو راہبر نے کچھ کہنے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیلئے جیسے ہی منہ کھولا
عمار ابن ضیا محفلین جون 30، 2008 #145 فہداعجاز نے کہا: میں بھی لکھنا چاہتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور لکھئے، کوئی پابندی نہیں
عمار ابن ضیا محفلین جون 30، 2008 #146 راہبر نے کہا: ضرور لکھئے، کوئی پابندی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی وقت ابوکاشان حاضر ہوگئے۔
راہبر نے کہا: ضرور لکھئے، کوئی پابندی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی وقت ابوکاشان حاضر ہوگئے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 30، 2008 #147 ابو کاشان نے کہا: کیلئے جیسے ہی منہ کھولا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن کچھ سوچ کر چپ
ابو کاشان محفلین جون 30، 2008 #149 اب یہاں ایک مشورہ یہ ہے کہ کہانی کو کچھ Aim دیں ورنہ تو یہ اِدھر اُدھر ہی گھومتی رہے گی۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 30، 2008 #150 اس کو پھر پانچ لفظوں سے زیادہ کیا جائے اور مقصد کی گفتگو کی جائے کیا خیال ہے
چاند بابو محفلین جون 30، 2008 #151 ٹھیک ہے اگر تمام احباب کی رائے یہی ہے تو پھر ایسا ہو سکتا ہے باقی تمام احباب کی کیا رائے ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 8، 2008 #152 دلچسپ انداز میں بھی تو چلایا جاسکتا ہے نا کہانی کو۔۔۔ شروع میں بھی چل ہی رہی تھی۔ خیر۔۔۔ ذرا پیچھے سے دوبارہ شروع کرتا ہوں۔
دلچسپ انداز میں بھی تو چلایا جاسکتا ہے نا کہانی کو۔۔۔ شروع میں بھی چل ہی رہی تھی۔ خیر۔۔۔ ذرا پیچھے سے دوبارہ شروع کرتا ہوں۔