کے رونے کا سبب پوچھا۔
سعود الحسن محفلین اگست 27، 2008 #175 اور پہلی گاڑی پکڑ کر گھر پہنچ گیا، شکر ہے۔ میں نے سوچا بے چارا بڑے دنوں سے گھر سے باہر پھر رہا ہے اسے جلدی سے گھر پہنچا ہی دوں۔
اور پہلی گاڑی پکڑ کر گھر پہنچ گیا، شکر ہے۔ میں نے سوچا بے چارا بڑے دنوں سے گھر سے باہر پھر رہا ہے اسے جلدی سے گھر پہنچا ہی دوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #177 چھ گھنٹے کی نیند لے کر اٹھا ہی تھا کہ دروازے کی گھنٹی بجی۔ اس نے باہر جا کر دیکھا تو ایک انجان ملاقاتی کو دروازے پر کھڑا پایا۔ ملاقاتی نے اپنا نام فاروتی بتایا۔ اب اسے فاروقی کے تعارف کا انتظار تھا۔
چھ گھنٹے کی نیند لے کر اٹھا ہی تھا کہ دروازے کی گھنٹی بجی۔ اس نے باہر جا کر دیکھا تو ایک انجان ملاقاتی کو دروازے پر کھڑا پایا۔ ملاقاتی نے اپنا نام فاروتی بتایا۔ اب اسے فاروقی کے تعارف کا انتظار تھا۔