عینی شاہ
محفلین
پانچ ہزاری کے منصبِ جلیلہ پہ فائز ہونے کے لئے
پانچ ہزاری کے منصبِ جلیلہ پہ فائز ہونے کے لئے
تھینکیو امجد بھائیمبارخ جی
وعلیکم السلام!السلام علیکم عثمان بھائی کیسے ہیں اور اپ تو نظر ہی نہی آتے
اپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا تھینکیو سو مچ
لیکن اب بھی مجھے نظر نہی آ رہےوعلیکم السلام!
اب تو نظر آ رہا ہوں نا!
اپنی آپا کی "اتنی بڑی" عینک تو لگا رکھی ہے تم نےلیکن اب بھی مجھے نظر نہی آ رہے
ہاں تو عثمان بھائی تو نظر نہی آرہے آپکو آرہے ہیں کیااپنی آپا کی "اتنی بڑی" عینک تو لگا رکھی ہے تم نے
پھر بھی نظر نہیں آ رہے
تمہارے جملے میں "بھی" کا مطلب تھا کہ وہ نہ صرف پہلے نظر نہیں آتے تھے بلکہ جواب دینے کے بعد بھی نظر نہیں آ رہےہاں تو عثمان بھائی تو نظر نہی آرہے آپکو آرہے ہیں کیا
لیکن اب بھی مجھے نظر نہی آ رہے
مشکل باتین نہی آتی سمجھ مجھےتمہارے جملے میں "بھی" کا مطلب تھا کہ وہ نہ صرف پہلے نظر نہیں آتے تھے بلکہ جواب دینے کے بعد بھی نظر نہیں آ رہے
یہ بات بتانے کی کیا ضرورت تھیمشکل باتین نہی آتی سمجھ مجھے
ہاہاہاہاہا پھر بھی کرتے ہیں مشکل باتیں میرے ساتھیہ بات بتانے کی کیا ضرورت تھی
یہ تو ہم سب پہلے ہی سے جانتے ہیں
بھئی کوشش کرنا تو ہمارا فرض ہے ناہاہاہاہاہا پھر بھی کرتے ہیں مشکل باتیں میرے ساتھ
اچھااااااااااااا پھر کرتے رہیں فرض آتا ہووووووووووووووو کیئرزبھئی کوشش کرنا تو ہمارا فرض ہے نا