واہ واہ واہ واہ واہ
کیا بات ہے
عینی شاہ چندا ۔۔۔ ۔۔ کل محسن نے جب یہ دھاگہ کھولا تو پانچ ہزار مراسلوں میں بھی ایک کم تھا اور اب دیکھو ذرا ۔۔۔
تمہارے مراسلوں کی بلٹ ٹرین نے تو نواز شریف کی آئندہ آنے والی بلٹ ٹرین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
ائے لڑکی ذرا سنبھل سنبھل کے چلو ۔۔۔ ۔۔کچھ پرانے لوگ ہیں جو اپنے مراسلوں کو پاکستان ریلوے کی طرح سے لیکر بیٹھے ہیں انکی ٹرین کو ذرا سا راستہ دے دو
لیکن بھئی ہم تو عینی کے لئے بہت ساری دعائیں ہی کریں گے
اب ہم جلد ہی تم کو دس ہزار مراسلوں کی مبارکباد دے رہے ہونگے انشاءاللہ