مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

رانا

محفلین
رانا بھائی ، میں بھی دینا ہے آپ کو اب کہیں کوئی کراس کسی دھاگے میں :happy:
کوئی بات نہیں دے دیں لیکن کراس دینے سے پہلے ذرا ایک نظر نیچے عینی بہنا کی اس آفر پر بھی ڈال لیں اور سوچ لیں کہ عینی بہنا کو بس نام بتانا ہے میں نے اور پھر۔۔۔۔۔:)
تھینکیو سو ویری مچ رانا بھائی :) میری ہمت نہی ہے یہ تو کراس کی ہمت ہے کہ اتنے دینے کے باواجود بھی ختم نہی ہوئے :p بھئی دیکھیں نا کراس لینا بھی ایک آنر کی بات ہوتی ہے :nerd: اور اگر مجھ سے ملے تو یہ اور زیداہ آنر ہو جاتا ہے پھر :biggrin: ہے نا بھئی :pنیکسٹ اپ نے ایک کام کرنا ہے جس کسی کو بھی کراس دینا ہو چپ کر کے مجھے بتا دیا کریں اپکا یہ کام میں بڑے مزے سے کر دوں گی ہاہاہا :rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
کوئی بات نہیں دے دیں لیکن کراس دینے سے پہلے ذرا ایک نظر نیچے عینی بہنا کی اس آفر پر بھی ڈال لیں اور سوچ لیں کہ عینی بہنا کو بس نام بتانا ہے میں نے اور پھر۔۔۔ ۔۔:)
ارے رانا بھائی آپ فکر ہی نہ کریں ۔۔:rolleyes: میں نے آپکا اشارہ سمجھ لیا ہے شگفتہ آپی کا کراس پکا :biggrin: بس تھریڈ میں ٹیگنا ہے آپ نے مجھے :rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
کہاں غائب ہو گڑیا۔۔۔ بئی کوئی رونق میلہ نہیں لگا رہی آج کل۔۔۔ ۔ :)
جی خیال بھائی آگئی ہوں نا ۔۔اکچلی پیپرز سٹارٹ ہیں میرے مڈ ٹرمز ان مٰن بزی ہوئی پڑی ہوں ہفتے کو فرسٹ پیپر ہے ۔۔اس کے باد ایک نیو آئیڈے کے ساتھ رونق لگاتے ہیں ٹھیک ہے نا :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جی خیال بھائی آگئی ہوں نا ۔۔اکچلی پیپرز سٹارٹ ہیں میرے مڈ ٹرمز ان مٰن بزی ہوئی پڑی ہوں ہفتے کو فرسٹ پیپر ہے ۔۔اس کے باد ایک نیو آئیڈے کے ساتھ رونق لگاتے ہیں ٹھیک ہے نا :)
ٹھیک ہے گڑیا۔۔ جلد از جلد پیپرز دے دو۔۔ محنت کے ساتھ۔۔ شاباش۔۔ پھر کوئی ادہم مچاتے ہیں۔۔ :)
 
Top