پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

فرحت کیانی

لائبریرین
بس کچھ ایسا ہی ہوتا ہے لالہ اب آپ ہمارے زخموں پر نمک تو نا چھڑکیں :shameonyou:

ایسا اتحاد نہیں ہونا چاہئے نا اپیا :unsure:
آئیڈیئلی تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن اصل میں ہو جاتا ہے۔ :smile2: ویسے میرے خیال میں یہ اچھا ہی ہوتا ہے۔ بچوں کو اپنے والدین کی طرف سے عائد کردہ حدود کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
بیٹیاں عموماً اپنے باپ کی پیاری ہوتی ہیں اور اکثر اپنی امی سے ڈانٹ کھاتی رہتی ہیں اور دوسری طرف بیٹے اپنی ماما کے راج دلارے ہوتے ہیں اور اپنے باپ سے مار جھاڑ کھاتے رہتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

آپ کیا ہیں :
1) پاپا کی پیاری اور ماما کی بھی
2) پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ
3) دونوں سے ڈانٹ ڈپٹ
4) ماما کا راج دلارا اور پاپا کا بھی
5) ماما کا راج دلارا اور پاپا سے ڈانٹ
6) دونوں کی ڈانٹ ڈپٹ

ماما کا راج دلارا اور پاپا کا بھی
والدہ سے البتہ بچپن میں بہت مار پڑتی تھی
 

فہیم

لائبریرین
بچپن سے ہم نے زیادہ وقت امی کے ساتھ ہی گزارا ہے۔
ابو کی طرف سے تو ہمیں زیادہ ڈانٹ یا مار نہیں ملی۔
امی کی طرف سے البتہ ڈانٹ، مار اور پیار بہت ملا۔
اور ابھی تک ایسا ہی ہے :)
ابھی بھی ہم بھائی امی سے ہر بات شیئر کرلیتے ہیں :)
ابو سے بھی ہمیں پیار اور دلار ملا لیکن امی کی بات الگ ہے
اور ابھی بھی ہم لوگ ابو سے تھوڑا ڈرے سے رہتے ہیں
کہ ان کے سامنے بہت زیادہ مذاق وغیرہ نہیں کرتے :)
جبکہ امی کے ساتھ ایسا ہے کہ اگر کبھی ایسا بھی ہو کہ
ہم کسی کے ساتھ ڈیٹ پر جائیں تو وہ بھی امی کو بتاکر جائیں گے:grin:
(ویسے آج تک کبھی ایسا ہوا نہیں ہے ):)
 

شمشاد

لائبریرین
آئیڈیئلی تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن اصل میں ہو جاتا ہے۔ :smile2: ویسے میرے خیال میں یہ اچھا ہی ہوتا ہے۔ بچوں کو اپنے والدین کی طرف سے عائد کردہ حدود کا اندازہ ہو جاتا ہے۔

مجھے اسیا لگ رہا کہ فرحت بھی ماما کی خاصی زیادہ جھڑکیاں سمیٹ چکی ہیں۔
 

تبسم

محفلین
بیٹیاں عموماً اپنے باپ کی پیاری ہوتی ہیں اور اکثر اپنی امی سے ڈانٹ کھاتی رہتی ہیں اور دوسری طرف بیٹے اپنی ماما کے راج دلارے ہوتے ہیں اور اپنے باپ سے مار جھاڑ کھاتے رہتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

آپ کیا ہیں :
1) پاپا کی پیاری اور ماما کی بھی
2) پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ
3) دونوں سے ڈانٹ ڈپٹ
4) ماما کا راج دلارا اور پاپا کا بھی
5) ماما کا راج دلارا اور پاپا سے ڈانٹ
6) دونوں کی ڈانٹ ڈپٹ
میں تو پاپا کی اور ماما کی ہی نہیں گھر میں سب کی دلا ری ہوں بھائی
 

زیک

مسافر
میں نے تو بیٹی کو یہ شرٹ لینے کو کہا:
473-988_Default.jpg

مگر اس نے یہ والی لے لی:
473-998_Default.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے کیسے نظر لگائی :shocked: خود ناشتہ کرنے سے جان چھڑائی ہو گی تو امی سے ڈانٹ پڑ گئی ہو گی۔

فرحت ، صبح سے اس موضوع پر لکھتے لکھتے میں متعدد صفحات لکھ ڈالے اور ابھی بھی تسلی نہیں ہو رہی
واؤ۔ کدھر ہیں وہ صفحات؟ آپ پہلی قسط پوسٹ کر دیں شگفتہ۔ اور اس وقت تک لکھتی رہیں جب تک تسلی نہیں ہوتی۔ :)
 
Top