پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

حاتم راجپوت

لائبریرین
گھر میں منجھلا ہوں سو مجموعی لحاظ سے نہ تین میں نہ تیرہ میں :(، بڑے بھائی صاحب اور چھوٹی بہنا سے سارا گھرانہ پیار کرتا ہے :mad: اور بقول گھر والوں کے چونکہ میری شخصیت متوازن ہے 8) اور سمجھدار ہوں :battingeyelashes: سو میرے اتنے لاڈ اٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ :(
لیکن جہاں تک میں سمجھتا ہوں کہ امی جان کا راج دلارا بچپن سے ہی رہا ہوں، والد صاحب سخت گیر طبعیت کے مالک ہیں تو ڈانٹ ڈپٹ کرتے رہتے تھے۔ امی نے میری ہوش میں صرف دو دفعہ مارا مجھے اور وہ مار پھر سے کھانے کو جی چاہتا ہے، والد صاحب نے خوب سینکائی کی ہوئی ہے :D اور اسی بات پر امی ابو کے درمیان جھگڑا بھی ہو جایا کرتا تھا۔ لیکن اب والد صاحب سے بہت بے تکلفی ہے اور ہم دونوں کا پیار بھی بہت ہے۔ :):)
 
شمشاد

ماشاء اللہ، ماشاء اللہ
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بھی اچھا ہے۔ کہ دل میں نہیں رکھتیں۔ سارا حساب چُکتا کر کے نیا حساب پھر سے شروع۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں، یعنی جمع الجمع اور ضرب در ضرب۔
پھر تو محفل کے پورے اراکین کی ہمدردیاں تمہارے ساتھ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتنی بھی مایوسی اچھی نہیں ہوتی۔ ہمدردی کی ضرورت تو سبکو ہی ہوتی ہے۔ بھلے ہی یونی کے نوٹس کے لیے پیسوں کی ضرورت ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ پیسے جو نہیں بچنے دیتے تھے۔ لیکن اب تو تمہیں ان کی ضرورت بھی نہیں رہی ہو گی۔ میرا مطلب نوٹس کی کہ اب تم فارغ ہو چکی ہو۔
 
Top