محمداحمد
لائبریرین
سود بہر کیف سود ہوتا ہے چاہے اسے کوئی بھی نام دے دیا جائے۔ لیکن یہ سب باتیں اُن کے لئے ہوتی ہیں جو ان باتوں کی پرواہ کرتے ہیں۔
البتہ یہ بات واقعی غلط نہیں ہے کہ پاکستان میں بہت سے لوگ اکاؤنٹ کھلواتے وقت اس بات کو اہمیت نہیں دیتے کہ یہ سودی اکاؤنٹ ہے یا نہیں۔ بلکہ اکثر لوگ سیونگ اکاؤنٹ کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر اُنہیں کوئی یاد دلانے واالا مل بھی جائے تو کہتے ہیں "سارا پاکستان ہی سود پر چل رہا ہے بھائی ! کہاں تک بچو گے"۔
اپنی اپنی ترجیحات ہیں جس کو جو اچھا لگے وہ کرتا پھرے۔