پاکستانیوں کا کالا دھن

محمداحمد

لائبریرین
سود بہر کیف سود ہوتا ہے چاہے اسے کوئی بھی نام دے دیا جائے۔ لیکن یہ سب باتیں اُن کے لئے ہوتی ہیں جو ان باتوں کی پرواہ کرتے ہیں۔

البتہ یہ بات واقعی غلط نہیں ہے کہ پاکستان میں بہت سے لوگ اکاؤنٹ کھلواتے وقت اس بات کو اہمیت نہیں دیتے کہ یہ سودی اکاؤنٹ ہے یا نہیں۔ بلکہ اکثر لوگ سیونگ اکاؤنٹ کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر اُنہیں کوئی یاد دلانے واالا مل بھی جائے تو کہتے ہیں "سارا پاکستان ہی سود پر چل رہا ہے بھائی ! کہاں تک بچو گے"۔

اپنی اپنی ترجیحات ہیں جس کو جو اچھا لگے وہ کرتا پھرے۔
 
یار اس میں مسئلہ کیا ہے ؟ میرے پاس جو وافر مال تھا میں نے بنک میں ڈالا ۔ اب وہ کئی سال تک پڑا رہے گا تو کرنسی ویلیو اور مہنگائی کی وجہ سے کم ہوتا رہے گا اس لیے میں نے اسے فکسڈ ڈپازٹ کر دیا اب بنک جو سود میرے اسی اکاؤنٹ میں جمع کر رہا ہے وہ میں سمجھ سکتا ہوں اسی نقصان کا ازالہ ہے ۔ کیونکہ یہ پیسہ برسوں سے ایس اہے میں نے پہلا فکسڈ شاید 2010 میں کرایا تھا 10 لاکھ کا جس پر مجھے 4 لاکھ سود ملا :biggrin: پھر مجھے یاد نہیں ہے :p سود کھانے کا مزہ ایک سود خور ہی جانتا ہے :grin: اور مجھے یہ کہتے کوئی شرم یا عار نہیں مجھے بنک سود دے رہا ہے
جو سود سمجھتا ہے سمجھنے دو ہم منافع سمجھ کر کھائیں گے۔۔۔:bighug:
 
تو جناب عالیہ، ہم نے کونسا پوری قوم کو سود خور کہا ہے؟ ہر شخص کے انویسٹمنٹ کا اپنا طریقہ ہے۔ بعض بانڈز خریدتے ہیں، دوسرے سیوینگ اکاؤنٹس، فیکسڈ ڈپازٹس اور قومی بچت جیسی اسکیمز سے ضروری نہیں سود ہی آرہا ہو۔ ان میں سے بہت ساری انویسٹمنٹ حقیقی منافع بھی دیتی ہیں اور ملکی معیشت کو تقویت بخشتی ہیں:
http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/12-May-2013/202065
کہا تو تھا ، اور قادیانیوں کا انویسٹمنٹ کا یہ طریقہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نامی جھوٹے نبی کو نہ ماننے والے سارے مسلمانوں کو کافر کہو ، مظلوم بنو ، پاکستان سے باہر جا کر پاکستان کو گالیاں دو ، غیر ممالک سے پناہ مانگ کر وظیفے کھاو اور جماعت احمدیہ کو جبری چندہ دو ۔
 
سود بہر کیف سود ہوتا ہے چاہے اسے کوئی بھی نام دے دیا جائے۔ لیکن یہ سب باتیں اُن کے لئے ہوتی ہیں جو ان باتوں کی پرواہ کرتے ہیں۔
البتہ یہ بات واقعی غلط نہیں ہے کہ پاکستان میں بہت سے لوگ اکاؤنٹ کھلواتے وقت اس بات کو اہمیت نہیں دیتے کہ یہ سودی اکاؤنٹ ہے یا نہیں۔ بلکہ اکثر لوگ سیونگ اکاؤنٹ کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر اُنہیں کوئی یاد دلانے واالا مل بھی جائے تو کہتے ہیں "سارا پاکستان ہی سود پر چل رہا ہے بھائی ! کہاں تک بچو گے"۔
اپنی اپنی ترجیحات ہیں جس کو جو اچھا لگے وہ کرتا پھرے۔
یہ بات درست ہے کہ حلال وحرام کی پرواہ وہی کرتے ہیں جو حلال و پاکیزہ کی پرواہ کرتے ہیں ۔ جو صرف کھانا جانتے ہوں خواہ کچھ بھی ہو ان کے لیے کوئی بندش نہیں ۔
 
یار اس میں مسئلہ کیا ہے ؟ میرے پاس جو وافر مال تھا میں نے بنک میں ڈالا ۔ اب وہ کئی سال تک پڑا رہے گا تو کرنسی ویلیو اور مہنگائی کی وجہ سے کم ہوتا رہے گا اس لیے میں نے اسے فکسڈ ڈپازٹ کر دیا اب بنک جو سود میرے اسی اکاؤنٹ میں جمع کر رہا ہے وہ میں سمجھ سکتا ہوں اسی نقصان کا ازالہ ہے ۔ کیونکہ یہ پیسہ برسوں سے ایس اہے میں نے پہلا فکسڈ شاید 2010 میں کرایا تھا 10 لاکھ کا جس پر مجھے 4 لاکھ سود ملا :biggrin: پھر مجھے یاد نہیں ہے :p سود کھانے کا مزہ ایک سود خور ہی جانتا ہے :grin: اور مجھے یہ کہتے کوئی شرم یا عار نہیں مجھے بنک سود دے رہا ہے
سود کھانے اور سؤر کھانے میں شاید کوئی فرق نہیں۔۔۔
 
میرا خیال ہے فرق ہے
سود کھانا سور کھانے سے زیادہ برا ہے
کہ براہ راست اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ کرنے کے زمرے میں اتا ہے سود کھانا
 
کہا تو تھا ، اور قادیانیوں کا انویسٹمنٹ کا یہ طریقہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نامی جھوٹے نبی کو نہ ماننے والے سارے مسلمانوں کو کافر کہو ، مظلوم بنو ، پاکستان سے باہر جا کر پاکستان کو گالیاں دو ، غیر ممالک سے پناہ مانگ کر وظیفے کھاو اور جماعت احمدیہ کو جبری چندہ دو ۔

ابراہیم بن منذر معن مالک ابن شہاب محمد بن جبیر بن مطعم حضرت جبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے پانچ نام ہیں میں محمد ہوں اور میں احمد ہوں میں محو کرنے والا ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ سے کفر کو مٹاتا ہے اور حاشر ہوں کہ (قیامت کے دن) سب لوگ میرے قدموں پر اٹھائے جائیں گے اور میں عاقب ہوں (کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا) ۔
(صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 786 حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 6 )
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ دادی جان کے ٹوٹکے اپنے پاس ہی رکھیں! پچھلے کئی سالوں سے سونا، چاندی وغیرہ کی قیمت میں متواتر کمی آئی ہے:
http://www.kitco.com/charts/livegold.html

چاندنی دھاتیں 100 فیصد منافع بخش انویسٹمنٹ نہیں ہے!

اس میں برا منانے والی کیا بات ہے اگر آپ کی دادی جان کا نسخہ شیئر کر دیا تو :)
 
عسکری

معطل
یہ دادی جان کے ٹوٹکے اپنے پاس ہی رکھیں! پچھلے کئی سالوں سے سونا، چاندی وغیرہ کی قیمت میں متواتر کمی آئی ہے:
http://www.kitco.com/charts/livegold.html

چاندنی دھاتیں 100 فیصد منافع بخش انویسٹمنٹ نہیں ہے!
آپ خود سونا سونا کرتے پائے جاتے تھے چند سال پہلے بھائی جان اب ٖآپ یو ٹرن لے رہے ہیں
 
عسکری

معطل
دلچسپ باتیہ ہے کہ اگر اسی قسم کا ھساب سونے کی بجائے پراپرٹی یعنی زمین وغیرہ کا لگایا جائے تو لگ بھگ یہی نتیجہ نکلتا ہے، یعنی اس زمانے میں زمین کے ایک ٹکڑے کی جو قیمت تھی وہ اس وقت کی قیمت سے لگ بھگ بارہ گنا بڑھ چکی ہے۔ چنانچہ اگر آپکے پاس فالتو پیسے ہیں تو commodities یا زمین خریدنا ہی بہترین چوائس ہے اور فکسڈ ڈپازت کروانا سراسر بے وقوفی۔۔کیونکہ جب آپ فکسڈ ڈپازٹ کروانے کے بعد آخر میں جو منافع وصول کرتے ہو وہ اصل رقم اور منافع کو ملا کر بھی حقیقت میں آپکی اصل رقم سے کافی کم ہی ہوتا ہے کرنسی کی ڈی ویلیویشن کی وجہ سے۔۔۔ اور اگر آپ مسلمان ہیں تو سود کا وبال الگ۔
اور جو قبضہ گروپ پال رکھے ہین سیاسی جماعتوں نے ان کا کیا کریں ؟ زمین دوسری جگہ محفوظ ہو گی پاکستنا میں نہیں
 
arifkarim

معطل
دلچسپ باتیہ ہے کہ اگر اسی قسم کا ھساب سونے کی بجائے پراپرٹی یعنی زمین وغیرہ کا لگایا جائے تو لگ بھگ یہی نتیجہ نکلتا ہے، یعنی اس زمانے میں زمین کے ایک ٹکڑے کی جو قیمت تھی وہ اس وقت کی قیمت سے لگ بھگ بارہ گنا بڑھ چکی ہے۔ چنانچہ اگر آپکے پاس فالتو پیسے ہیں تو commodities یا زمین خریدنا ہی بہترین چوائس ہے اور فکسڈ ڈپازت کروانا سراسر بے وقوفی۔۔کیونکہ جب آپ فکسڈ ڈپازٹ کروانے کے بعد آخر میں جو منافع وصول کرتے ہو وہ اصل رقم اور منافع کو ملا کر بھی حقیقت میں آپکی اصل رقم سے کافی کم ہی ہوتا ہے کرنسی کی ڈی ویلیویشن کی وجہ سے۔۔۔ اور اگر آپ مسلمان ہیں تو سود کا وبال الگ۔
بے شک۔ لیکن چاندنی دھاتوں سے بہتر ہے کہ بندہ کسی ایسے علاقہ میں پراپرٹی خریدے جسکا 10، 20 سال بعد حقیقی قیمتیں بڑھ جانے کا امکان موجود ہو۔ یورپ میں بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پراپرٹی خالی پڑی ہوئی ہے اور قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں۔ بہرحال پراپرٹی بھی کوئی 100 فیصد ضمانت نہیں ہے سب سے زیادہ منافع بخش انویسٹمنٹ کی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Spanish_property_bubble
 
arifkarim

معطل
آپ خود سونا سونا کرتے پائے جاتے تھے چند سال پہلے بھائی جان اب ٖآپ یو ٹرن لے رہے ہیں
چاندنی دھاتیں کوئی بری انویسٹمنٹ نہیں ہے لیکن منافع بخش کمپنیوں کے مقابلہ میں بہت بری سرمایہ کاری ہے۔ لیکن یہ ہے کہ یہ کافی حد تک محفوظ انویسٹمنٹ ہے۔ اسمیں پیسے کے بالکل ڈوب جانے کا امکان نہیں ہوتا!
 
Top