یار اس میں مسئلہ کیا ہے ؟ میرے پاس جو وافر مال تھا میں نے بنک میں ڈالا ۔ اب وہ کئی سال تک پڑا رہے گا تو کرنسی ویلیو اور مہنگائی کی وجہ سے کم ہوتا رہے گا اس لیے میں نے اسے فکسڈ ڈپازٹ کر دیا اب بنک جو سود میرے اسی اکاؤنٹ میں جمع کر رہا ہے وہ میں سمجھ سکتا ہوں اسی نقصان کا ازالہ ہے ۔ کیونکہ یہ پیسہ برسوں سے ایس اہے میں نے پہلا فکسڈ شاید 2010 میں کرایا تھا 10 لاکھ کا جس پر مجھے 4 لاکھ سود ملا
پھر مجھے یاد نہیں ہے
سود کھانے کا مزہ ایک سود خور ہی جانتا ہے
اور مجھے یہ کہتے کوئی شرم یا عار نہیں مجھے بنک سود دے رہا ہے