محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آج کے اسلام آباد کا سیور پلاؤ ہم تیس برس پہلے کمیٹی چوک سے کھایا کرتے تھے۔ اس زمانے میں اس کا نام پلاؤ کباب تھا۔
تعصب کی بات نہیں۔ میں محض یہ کہہ رہا ہوں کہ مختلف علاقوں میں ایک ہی جیسے نام والے پکوان مختلف طریقوں سے بنائے جاسکتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کے کھانوں میں پسندیدگی بھی مختلف ہوسکتی ہے جو ظاہر ہے ان کے ہاں کے پکوان سے مطابقت رکھتی ہوگی۔متفق۔ لیکن ہم نے کراچی کے علاؤہ دیگر شہروں میں بھی بریانی کھائی ہے تبھی یہ تبصرہ کرپائے۔ اس میں کسی قسم کے تعصب کا چنداں دخل نہیں۔
ہم ببانگِ دہل کہتے ہیں کہ پھجےکے پائے یا مزنگ چونگی کی مچھلی سے بہتر پائے اور مچھلی نہیں کھائی۔ اسی طرح افغانی پلاؤ، جلیل کبابی یا بخشی پل کے چپلی کباب جیسے پشاور کے علاؤہ اور کہیں نہیں کھائے۔
خلیل بھائی ! متین چوہدری کی بریانی کا آپ نے سنا ہے ؟ ناظم آباد ۔ٹوکے ۔ کےاسٹاپ کے نزدیک کہیں ؟متفق۔ لیکن ہم نے کراچی کے علاؤہ دیگر شہروں میں بھی بریانی کھائی ہے تبھی یہ تبصرہ کرپائے۔ اس میں کسی قسم کے تعصب کا چنداں دخل نہیں۔
کراچی میں تو چائنیز کھاتے ہی رہے، جب ہانگ کانگ میں چائنیز کھایا تو مختلف ہی پایا۔تعصب کی بات نہیں۔ میں محض یہ کہہ رہا ہوں کہ مختلف علاقوں میں ایک ہی جیسے نام والے پکوان مختلف طریقوں سے بنائے جاسکتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کے کھانوں میں پسندیدگی بھی مختلف ہوسکتی ہے جو ظاہر ہے ان کے ہاں کے پکوان سے مطابقت رکھتی ہوگی۔
بہت مزے دار بریانی ہے جی متین کی۔ نارتھ ناظم آباد ایل بلاکخلیل بھائی ! متین چوہدری کی بریانی کا آپ نے سنا ہے ؟ ناظم آباد ۔ٹوکے ۔ کےاسٹاپ کے نزدیک کہیں ؟
چائنیز فوڈ کا تنوع تو بہت وسیع ہوگا۔کراچی میں تو چائنیز کھاتے ہی رہے، جب ہانگ کانگ میں چائنیز کھایا تو مختلف ہی پایا۔
کل ہی ایک دوست سے ان کی تعریف سنی ۔ اور یہ مژدہ بھی کہ انہوں نے کراچی سے باورچی بلوا کر یہاں ریاض میں کام شروع کیا ہے ۔ اگرچہ ابھی " طمع آزمائی " نہیں کی لیکن نیک ارادہ کر لیا تھا اب مصمم ہو گیا ۔بہت مزے دار بریانی ہے جی متین کی۔
گیلپ پاکستانیہ سروے کس نے کیا ہے؟ خبر کا ماخذ کیا ہے؟
آپ کراچی میں دو نمبر چائینیز کھاتے رہے ہیںکراچی میں تو چائنیز کھاتے ہی رہے، جب ہانگ کانگ میں چائنیز کھایا تو مختلف ہی پایا۔
بھائی پاکستان میں ہر شے دو نمبر ہے۔ اور تو اور اب وزیراعظم بھی دو نمبر ہے!آپ کراچی میں دو نمبر چائینیز کھاتے رہے ہیں
واقعی! اب تو آرمی چیف بھی ایکسٹینشن ملنے کے بعد دو نمبر ہو گیا ہےبھائی پاکستان میں ہر شے دو نمبر ہے۔ اور تو اور اب وزیراعظم بھی دو نمبر ہے!
بھائی پاکستان میں ہر شے دو نمبر ہے۔ اور تو اور اب وزیراعظم بھی دو نمبر ہے!
واقعی! اب تو آرمی چیف بھی ایکسٹینشن ملنے کے بعد دو نمبر ہو گیا ہے
سب دو نمبر چل سکتا ہے ۔بس بریانی دو نمبر قبول نہیں ۔آپ کراچی میں دو نمبر چائینیز کھاتے رہے ہیں
میں نے آج تک صرف اپنی والدہ محترمہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی ہی سب سے زیادہ لذیز پائی ہے۔ ویسے تو ماں کے ہاتھ کا بنا ہر کھانا ہی لذیز ترین ہوتا ہےسب دو نمبر چل سکتا ہے ۔بس بریانی دو نمبر قبول نہیں ۔
کہنے کا مطلب یہ کہ غیر ڈشز میں علاقائی ذائقہ در آنا قدرتی عمل ہے۔ ہم ساؤتھ انڈین ڈشز کے عاشق ہیں۔ کراچی میں پینڈاروسا کے نام سے ساؤتھ انڈین ریستوران ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے مصالحہ ڈوسا کے ساتھ قیمہ ڈوسا بھی انٹروڈیوس کروایا جو ہمارے نزدیک گناہِ کبیرہ تھا۔چائنیز فوڈ کا تنوع تو بہت وسیع ہوگا۔
یہ الگ الگ ہیں؟یوتھیوں سے یا برگروں سے؟