سید عمران
محفلین
کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ کیا آپ محفلین کو سلائی کڑھائی میں بھی طاق کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟حیرت انگیز نتائج۔ پلاؤ، قورمہ اور کڑہائی نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

جگہ؟؟؟سب کو کھلائیں گے
اچھا آئیڈیا دیا۔۔۔میں خود آلو گوشت کے ساتھ ابلے ہوئے سفید چاول کھاتا ہوں۔
تینوں قل پڑھ لیے ہیں اور یقین ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی روح اب میرے جسم سے نکل چکی ہےکھانے پکانے کے ساتھ ساتھ کیا آپ محفلین کو سلائی کڑھائی میں بھی طاق کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
کس سے؟؟؟تینوں قل پڑھ لیے ہیں اور یقین ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی روح اب میرے جس سے نکل چکی ہے
biryani biryani biryani, Allah ko piyari hai Biryani
کھانے یا ۔۔۔؟؟؟مجھے چائنیز پسند نہیں
صدر میں کس نام کے ریسٹورنٹ میں ؟
بریانی بریانی بریانی ی ی ی ۔ ہم کو تو پیاری ہے بریانی۔biryani biryani biryani, Allah ko piyari hai Biryani
یہ تو قیمے والے نان کا خاصہ تھا شاید۔ویسے مجھے بھی سب سے زیادہ بریانی ہی پسند ہے۔ خبردار جو کسی نے ہمیں پٹواری کہا!
اولین مراسلہ جس "ماخذ" سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے وہاں تو کوئی ربط نہیں ہے۔ بس گیلپ پاکستان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
گیلپ پاکستان کی سائٹ پر بھی یہ سروے نہیں مل سکا۔
اس سروے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن گیلپ پاکستان والے کچھ سروے مختلف کلائنٹس کے لئے کرتے ہیں اور انہیں اپنے ویب سائٹ پر نہیں ڈالتے
جی بالکل متفق ہیں آپ کے جواب سےپاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا
بریانی ہی وہ ڈش ہے جسے پاکستانی قوم کا من بھاتا کھانا کہا جاسکتا ہے — فوٹو:فائل
ویسے تو پاکستانی کھانے دنیا بھر میں اپنی لگ پہچان رکھتے ہیں لیکن خود پاکستانیوں کو کون سی ڈش پسند ہے یہ جاننے کیلئے ایک عوامی جائزے پر نظر ڈالتے ہیں۔
گیلپ پاکستان نے ایک سروے میں ملک بھر سے 12 سو سے زائد افراد سے ان کی پسندیدہ ڈش کے بارے میں معلوم کیا، ساتھ ہی گیلپ نے معلوم کیا کہ ناشتے میں عوام کیا کھانا پسند کرتے ہیں۔
اس سروے میں متوسط آمدن کے حامل افراد کا چناؤ کیا گیا تاکہ عوام کی اکثریت کی رائے کا علم ہو سکے۔
سروے میں پاکستانیوں کی مرغوب غذا کے بارے میں سوال کیا گیا تو معلوم ہوا کہ بریانی ہی وہ ڈش ہے جسے پاکستانی قوم کا من بھاتا کھانا کہا جاسکتا ہے۔
بریانی — فوٹو: فائل
سروے میں شامل 1200 میں سے 47 فیصد افراد نے بریانی کو اپنی پسندیدہ ڈش قرار دیا۔
بریانی کے بعد عوام کی مقبول ترین غذا کی فہرست میں پلاؤ کا دوسرا نمبر تھا جسے 13 فیصد افراد نے منتخب کیا ۔
پلاؤ— فوٹو: فائل
کڑاہی اور پائے کو 10،10 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر دیکھا گیا۔
چکن کڑاھی اور پائے — فوٹو: فائل
5 فیصد مقبولیت کے ساتھ حلیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ نہاری نے پاکستانیوں کی مرغوب غذا میں پانچواں نمبر حاصل کیا۔اس کے علاوہ 8فیصد کھانے کے شوقین افراد نے دیگر نام لیے تاہم چار فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔
جہاں تک مردوں اور خواتین میں پسندیدہ ڈش کا تعلق ہے تو 57 فیصد خواتین نے بریانی کو پسندیدہ ڈش قرار دیا جبکہ مردوں میں 41 فیصد نے بریانی کومرغوب غذا قرار دیا۔
حلیم — فوٹو: فائل
بریانی نوجوانوں میں بھی نہیات مقبول ہے، 30 سال تک کی عمر کے افراد میں بھی بریانی نے دیگر کھانوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا اور 56 فیصد نوجوانوں نے بریانی کو پسندیدہ کہا۔
نہاری — فوٹو: فائل
30 سے 50 سال کی عمر کے لوگوں میں سے 42 فیصد کی زبان پر بریانی کا نام تھا جبکہ 50 سے زائد عمر کے 29 فیصد افراد نے بھی بریانی کو پسندیدہ قرار دیا ۔
صوبوں کے حوالے سے بات کی جائے تو صوبہ سندھ میں 60 فیصد افراد نے بریانی کو سب سے زیادہ پسند یدہ قرار دیا۔
اس کے بعد نمبر آتا ہے صوبہ خیبرپختونخوا کا جس کی 48 فیصد آبادی کو بھی بریانی ہی پسند ہے ۔
سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بھی بریانی ہی سب سے زیادہ محبوب ڈش قرار دی گئی اور پنجاب کی 43 فیصد آبادی کو بریانی کا دلدادہ پایا گیا جبکہ صوبہ بلوچستان کے 28 فیصد افراد میں بریانی پسندیدہ غذا تھی۔
سروے میں عوام سے یہ بھی معلوم کیا گیا کہ وہ عام طور پر ناشتے میں کیا کھاتے ہیں ؟
اس سوال کے جواب میں 44 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ ناشتے میں روٹی سالن کھاتے ہیں ، لیکن چائے پراٹھا بھی مقبولیت میں کسی سے کم نہیں جسے 38 فیصد عوام نے اپنا پسندیدہ کہا۔
عوامی ناشتے میں ڈبل روٹی اور بسکٹس 6 چھ فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ جبکہ پاپے یا رس 3 فیصد اور حلوہ پوری کو صرف ایک فیصد افراد نے پسند کیا جب کہ ایک فیصد ہی نے دیگر نام لیے۔
چاول اُبال کر رکھ لیںبریانی پکانے کا آسان ٓترین فارمولہ؟ کہ ہم جیسے نکھد بھی بنا سکیں؟
یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کا قومی کھانا بریانی ہےپاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

آج کل تو بریانی پلاو چائینیز رائس پتا نہیں کتنی قسمیں آگئی ہیں چاولوں کو بنانے کیپاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

خود ہی بنالینی چاھئیے آج کل یوٹیوب پر سب کچھ سیکھنے کو مِل جاتا ہےایک ہی نام کا کھانا مختلف علاقوں میں مختلف طرح سے بنایا جا سکتا ہے۔