پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

جان

محفلین
بہت خوب۔ اس بحث میں آپ کے منفی کردار کا آئینہ بھی دکھانا باقی رہا، اور ڈُگڈُگی پر تالیاں بجانے والوں کا ذکر بھی۔:)
ہماری تو بس اتنی سی حقیرانہ درخواست ہے کہ آپ اپنے گمان پہ اکیلے میں بیٹھ کر غور ضرور کریں۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
 
آخری تدوین:
Top